aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1918 - 2004 | دلی, انڈیا
اہم اسکالر اور شاعر ، پاکستان کا پہلا قومی ترانہ لکھا
جگن ناتھ آزاد اٹلانٹا تشریف لے گئے تو چائے دیتے ہوئے میزبان نے پوچھا کہ آزاد صاحب چینی کتنی لیں گے؟ جواب دیا، ’’اپنے گھر میں تو ایک ہی چمچ لیتا ہوں لیکن باہر چائے پینے پر ۲۔۳ چمچ سے کم چینی نہیں لیتا۔‘‘ اس پر میزبان نے ایک چمچ چینی ان کی چائے میں
جگن ناتھ آزاد پہلی دفعہ پاکستان پہنچے۔ مدیر ’’نقوش‘‘ محمد طفیل نے ان کے اعزاز میں دعوت دی جس میں احتراماً صرف سبزیاں ہی رکھی گئیں۔ کھانا ختم ہونے کے بعد جگن ناتھ آزاد نے طفیل صاحب کو مخاطب کرکے کہا، ’’اگر آپ کو سبزیاں ہی کھلانی تھیں تو پھر آپ کو پاکستان
کسی مشاعرہ میں سردار جعفری اپنا کلام سنانے سے پہلے کہنے لگے، ’’حضرات! میں عاشقانہ رنگ میں کچھ اشعار عرض کرنا چاہتا ہوں، اگرچہ میرا اصلی رنگ نہیں ہے۔‘‘ جگن ناتھ آزاد نے سردارکی بات کاٹتے ہوئے پوچھا، ’’تو کیا آپ کا اصلی رنگ معشوقانہ ہے؟‘‘
جگن ناتھ آزاد اور بنے بھائی بمبئی میں جاں نثار اخترکے ہاں بیٹھے ہوئے تھے کہ جاں نثار اخترکے بیٹے سلیم اندر داخل ہوئے۔ آزاد کے پوچھنے پر جب اس نے بتایا کہ وہ ڈاکٹر ہے تو انہوں نے فوراً بتانا شروع کیا، ’’بیٹا میری دائیں پنڈلی میں کبھی کبھی درد اٹھتا ہے۔‘‘ سلیم
جگن ناتھ آزاد، بسمل سعیدی ٹونکی، ساحر ہوشیارپوری اور کچھ دوسرے شعراء مدراس کے ایک مشاعرے میں شمولیت کے لئے تھری ٹائر ڈبے میں سفر کررہے تھے۔ آزاد صاحب درمیان میں لیٹے ہوئے تھے۔ انہوں نے آواز دے کر نیچے لیٹے ہوئے بسمل صاحب سے کہا، ’’کچھ پڑھنے کے لئے
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books