aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1914 - 1976 | ممبئی, انڈیا
اہم ترقی پسند شاعر، اور فلم نغمہ نگار ، فلم نغمہ نگار جاوید اختر کے والد
زندگی تجھ کو بھلایا ہے بہت دن ہم نے
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
اتنے مایوس تو حالات نہیں
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
کچل کے پھینک دو آنکھوں میں خواب جتنے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
معاف کر نہ سکی میری زندگی مجھ کو
اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوں (ردیف .. ح)
لاکھ آوارہ سہی شہروں کے فٹ_پاتھوں پہ ہم
حوصلہ کھو نہ دیا تیری نہیں سے ہم نے
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہے
میں جب بھی اس کے خیالوں میں کھو سا جاتا ہوں (ردیف .. ے)
ہم سے پوچھو کہ غزل کیا ہے غزل کا فن کیا (ردیف .. ے)
دلی کہاں گئیں ترے کوچوں کی رونقیں
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
آج تو مل کے بھی جیسے نہ ملے ہوں تجھ سے
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books