وہ حسب شہر کر لیتا ہے مسلک میں بھی تبدیلی
وہ حسب شہر کر لیتا ہے مسلک میں بھی تبدیلی
کراچی میں جو سنی ہے وہ پنڈی میں وہابی ہے
پیاز اپنی وہ لے جائیں سخن کی ورکشاپوں میں
وہ جن کی شاعری کے رنگ پسٹن میں خرابی ہے
اکٹھا کر نہ دیں جاناں ہمیں حالات ہی اک دن
تمہارے پاس تالا ہے ہمارے پاس چابی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.