سلام
سلام بالعموم غزل اور قصیدے کی صورت میں لکھا جاتا ہے۔ اکثر مطلعے میں سلام اور سلامی کا لفظ لایا جاتا ہے۔ اس میں امام حسین اور ان کے ساتھیوں کے فضائل کے علاوہ اخلاقی مضامین بیان کیے جاتے ہیں۔ اس کی ایک ہئیت نعتیہ نظم کی بھی ہوتی ہے۔
قبول پاکستانی سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گیت اور غزل "وہ ہمسفر تھا مگر۔۔۔۔۔۔ کے مشہور شاعر