aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alif"
بابا الف نے شب کہا نشہ بہ نشہ کر گلےجرعہ بہ جرعہ رنج ہے جام بہ جام رنج ہے
اندوہ سے ہوئی نہ رہائی تمام شبمجھ دل زدہ کو نیند نہ آئی تمام شب
کیا خلیفہ جی یہ ہے ہے ہے نہیں سے نکلےآگے چھٹی دو اے لو لام الف ہمزہ یے
اللہ رے حوصلہ مرے قلب دو نیم کاجس نے سبق پڑھا ہے الف لام میم کا
نہ تیرے حسن بے پروا کی غایتنہ کوئی حد مرے ذوق نظر کی
قامت موزوں نظر آئے مجھے جائے الفتھا شروع عاشقی دن میری بسم اللہ کا
یہ زندگی تو ہو معلوم الف لیلیٰ کااک اقتباس کسی قصۂ عجیب سے ہے
ہر ایک عشق کے کب قاعدے سے محرم ہےہنوز شیخ الف لام سے نہیں واقف
ہیں صاد اس کی آنکھیں اور قد الف کے مانندابرو ہے نون نادر گیسو ہے لام گویا
پھر آگیا ہے جور کا شاید انہیں خیالپھر بڑھ چلا ہے ظلم و ستم روزگار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books