aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mire"
کسی کے حسن کو بن مانگے باج دیتے ہیںوزیر میر سپاہی فقیہ ذوق شہی
محفل حشر میں یہ کون ہے میر مجلسیہ تو ہم نے کوئی دیکھی ہوئی صورت دیکھی
اشک بہنے لگے تیز دھڑکن ہوئیاک غزل میرؔ کی گنگناتے ہوئے
بیمار تو نہ ہووے جیے جب تلک کہ میرؔسونے نہ دے گا شور تری آہ آہ کا
دل دو ہو میرؔ صاحب اس بد معاش کو تمخاطر تو جمع کر لو ٹک قول سے قسم سے
انہیں گلیوں میں جب روتے تھے ہم میرؔکئی دریا کی دھاریں ہو گئی ہیں
عشق کی گم شدہ منزلوں میں گئیزندگی لوٹ کر دلدلوں میں گئی
تم سے ہو کر جدا یک نفس دوستوزندگی مرگھٹوں ،دلدلوں میں گئی
یہ سچ ہے بچپنا کیچڑ میں بیتابتاؤ کب مگر میلے ہوئے ہیں
بجھ گئیں عقلوں کی آنکھیں گل گئے جذبوں کے پرکہر کے کیچڑ میں تڑپے ہیں پرندے رات بھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books