aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "plate"
میرے دامن میں آ گرے سارےجتنے طشت فلک میں تارے تھے
بھگوان ہی بھیجیں گے چاول سے بھری تھالیمظلوم پرندوں کی معصوم سبھاؤں میں
وہ مفلسی کے دن بھی گزارے ہیں میں نے جبچولھے سے خالی ہاتھ توا بھی اتر گیا
ہمارا ملبہ ہمارے قدموں میں آ گرا ہےپلیٹ میں جیسے موم بتی پگھل گئی ہو
جیسے اک ہریجن لڑکی مندر کے دروازے پرشام دیوں کی تھال سجائے جھانک رہی ہے آنکھوں میں
بہت ہی زور سے پیٹے ہوا کے بین پر سینے ہمارے خیر خواہوں نےکہ چاندی کے ورق جیسا سمے نے جب ہمیں کوٹا خزاں کے آخری دن تھے
سب نے بھر پیٹ کھا لیا کھاناماں کی تھالی میں کچھ نوالے تھے
اک نقرئی کھنک کے سوا کیا ملا شکیبؔٹکڑے یہ مجھ سے کہتے ہیں ٹوٹی پلیٹ کے
پھر پانیوں میں نقرئی سائے اتر گئےپھر رات جگمگا اٹھی چاندی کے تھال سے
کٹورا ہی نہیں ہے ہاتھ میں بس فرق اتنا ہےجہاں بیٹھے ہوئے ہو تم کھڑے ہم بھی وہیں بابا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books