aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",uYW"
آیہ تطہیر
مترجم
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوںاگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیاوہ تری یاد تھی اب یاد آیا
کلاسیکی شاعری میں قاتل محبوب ہے ۔ اسی لئے محبوب کی بھوؤں کو تلوار اور پلکوں کو نیزہ سے تشبیہ عام ہے ۔ وہ اپنے انہیں اوزاروں ، جلوؤں اور اداؤں سے اپنے عاشقوں کا قتل کرتا ہے ۔ جدید شاعری میں قاتل عشق کے دائرے سے باہر نکل آیا ہے اور وہ اپنی تمام تر سماجی صورتوں کے ساتھ شاعری میں برتا گیا ہے ۔ معیاری شعروں کا ہمارا یہ انتخاب آپ کو پسند آئے گا۔
اے عشق جنوں پیشہ
احمد فراز
زندگی اے زندگی
خلیل الرحمن اعظمی
مجموعہ
اے شام ہم سخن ہو
نذیر قیصر
آیا بسنت سکھی
واجدہ تبسم
خواتین کی تحریریں
مجھے یاد آیا
ضیاء الحق قاسمی
طنز و مزاح
سید شکیل دسنوی
روشنی اے روشنی
شکیب جلالی
اے ارض فلسطین
انتظار نعیم
آسمان سے آیا فرشتہ
دیبا خانم
سن اے کاتب
جابر حسین
مضامین
مجھ پر وجود آیا ہوا
افضال نوید
اے ماؤ، بہنو، بیٹیو
کشمیری لال ذاکر
ہم بھی ہو آئے کراچی
فاروق سید
سفر نامہ
اے عشق ترے صدقے
اشرف رضا قادری
نعت
آسماں پسار آئے
خورشید اکبر
غزل
نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگتتمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیابس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
بس مجھے یوں ہی اک خیال آیاسوچتی ہو تو سوچتی ہو کیا
جو نہ آیا اسے کوئی زنجیر درہر صدا پر بلاتی رہی رات بھر
تمام رشتوں کو میں گھر پہ چھوڑ آیا تھاپھر اس کے بعد مجھے کوئی اجنبی نہ ملا
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفرزندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہےکس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books