aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اپلبدھ"
مکتبہ البدر دارالعلوم فاروقیہ کاکوری، لکھنؤ
ناشر
البدر پبلی کیشنز، لاہور
روشنی بھی نہیں ہوا بھی نہیںماں کا نعم البدل خدا بھی نہیں
(۱)بینی مادھو سنگھ موضع گوری پور کے زمیندار نمبر دار تھے۔ ان کے بزرگ کسی زمانے میں بڑے صاحب ثروت تھے۔ پختہ تالاب اور مندر انھیں کی یاد گار تھی۔ کہتے ہیں اس دروازے پر پہلے ہاتھی جھومتا تھا۔ اس ہاتھی کا موجودہ نعم البدل ایک بوڑھی بھینس تھی جس کے بدن پر گوشت تو نہ تھا مگر شاید دودھ بہت دیتی تھی۔ کیونکہ ہر وقت ایک نہ ایک آدمی ہانڈی لئے اس کےسر پر سوار رہتا تھا۔ بینی مادھو سنگھ نے نصف سے زائد جائیداد وکیلوں کی نذر کی اور اب ان کی سالانہ آمدنی ایک ہزار سے زائد نہ تھی۔
اب مجھے مرزا کی چونچال طبیعت سے خطرہ محسوس ہونے لگا۔ لہٰذا انھیں ولدیّت کے مستقبل پر مسکراتا چھوڑ کر میں آٹھ دس قبردُور ایک ٹکڑی میں شامل ہوگیا، جہاں ایک صاحب جنّت مکانی کے حالاتِ زندگی مزے لے لے کربیان کررہےتھے۔ وہ کہہ رہے تھے کہ خُداغریقِ رحمت کرے، مرحُوم نے اِتنی لمبی عُمر پائی کہ ان کے قریبی اعزّہ دس پندرہ سال سے ان کی اِنشورنس پالیسی کی امّید...
جو تری جستجو میں چھوڑ دیااس کا نعم البدل تو تو بھی نہیں
چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی علاحدہ موزونیت نے اس تحریر کو ایک ڈھیلا ڈھالا آہنگ تو بخش دیا ہے، لیکن تکرار یا التزام کی شرط پوری نہ ہونے کی وجہ سے میں اسے نثر کہوں گا۔ دوسری تحریر ایک خود ساختہ فی البد یہہ رباعی ہے، اس کی معنویت سے قطع نظر کیجیے، یہ ملاحظہ کیجیے کہ چار مصرعوں میں چار الگ الگ اوزان استعمال ہوئے ہیں جن کی تفصیل حسب ذیل ہے، (1) مفعول مفاعلین ...
تشریح البدن
حکیم علاء الدین خاں
نحو قاسمی
مولوی عبدالرحیم
البدر
ظہیر احمد شاہ ظہیری سہسوانی
تاریخ
البیان الحسن
حکیم اجمل خاں
طب یونانی
طلع البدر علینا
عبدالمنان طرزی
نعت
نظم البیان فی ابطال البدأ والطغیان
مولوی عبدالعزیز عظیم آبادی
اسلامیات
نہایة الامل فی بیان مسائل الحج البدل
نامعلوم مصنف
ڈاکٹر علاءالدین خان
جراحت
اصلاح المساجد
عبدالرحمن جمال الدین
حلوۂ دانش و سرمہ بینش
حکیم بھگت رام
دیگر
شمارہ نمبر-011
عبدالعلی فاروقی
Apr 1983البدر
ظہیر احمد
تاریخ اسلام
مینا ناز
تاریخی
اسے کہنا محبت کا نہیں نعم البدل کوئیاسے کہنا محبت کا نہیں ہے ہم شکل کوئی
ناز پروردۂ بہار ہے آمایک دن میں پلنگ پر لیٹا ہوں کہ ناگاہ چراغ دودمان علم ویقین سید نصیرالدین آیا تو ایک کوڑا ہاتھ میں اور ایک آدمی ساتھ اس کے، سر پر ٹوکرا دھرا، اس پر گھاس ہری بچھی۔ میں نے کہا اہا سلطان العلماء مولانا سرفراز حسین دہلوی دوبارہ رسد۔۔۔ بارے معلوم ہوا کہ وہ نہیں ہیں۔ یہ کچھ اور ہے، فیض خاص نہیں لطف عام ہے، یعنی شراب نہیں آم ہے۔ خیر یہ عطیہ بھی بے خلل ہے بلکہ نعم البدل ہے، ایک ایک کو سربمہر گلاس سمجھا۔ لکور سے بھرا مگر واہ کیسی حکمت سے بھرا ہوا ہے کہ ۶۵گلاس میں سے ایک قطرہ نہیں گرا ہے۔ اچھااب چلتاہوں۔ دیر ہوگئی کہیں غیرحاضری نہ لکھ دیں اور بھگوڑوں میں شامل نہ کردیں۔ آخر فرشتے ہیں انہوں نے پہلے کیا کیا کہ اب خیر کی توقع کروں۔
دس سال سے یعنی جس دن سےمیری شادی ہوئی ہے، یہی ایک سوال بار بارکسی نہ کسی صورت میں ہمارے سامنے دہرایا جاتا ہے، آپ کے ہاں بچّہ کیوں نہیں ہوتا؟ یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ آپ کے ہاں روٹی ہے؟ گھر ہے؟ روزگار ہے؟ خوشی ہے؟ عقل ہے؟ سب یہی پوچھتے ہیں کہ آپ کے ہاں بچّہ ہے؟ گویا بچّہ ان تمام ضروریاتِ زندگی کا نعم البدل مان لیا گیا ہے، ہم دونوں کو اس سوال سے انتہائ...
نعم البدل احمد مختار ہے اکبر 6
عورت۔۔۔؟ ہو سکتی ہے۔ میری اپنی تو کوئی تھی نہیں۔ جو تھی وہ کاٹھیا واڑ گجرات ہی میں اللہ کو پیاری ہوگئی تھی۔ لیکن دوسروں کی عورتیں موجود تھیں۔مثال کے طور پر اپنے مالی ہی کی تھی۔ اپنا اپنا ٹیسٹ ہے۔ سچ پوچھیے تو عورت جوان ہونی چاہیے اور یہ ضروری نہیں کہ پڑھی لکھی ہو، ڈانس کرنا جانتی ہو۔ اپن کو تو ساری جوان عورتیں چلتی ہیں (کاٹھیا واڑ گجرات کا محاورہ ہ...
جگن سنگھ نے جادورائے کی طرف دیکھ کر کہا، ’’یہ بڑی کٹھن بات ہے۔‘‘سادھوبولا، ’’برادری مجھ سے جوپرائشچت کرائے گی میں اسے شوق سے پورا کروں گا۔ مجھ سے جو کچھ برادری کا اپرادھ ہوا ہے نادانی میں ہوا ہے لیکن میں اس کی سزا بھگتنے کے لئے تیارہوں۔‘‘
تیرا نعم البدل نہیں کوئیتو فقط ایک ہی تو تھا مرے پاس
مجھے تسلیم ہے کہ یہ چیز یقیناً مریضانہ بن جاتی ہے اگر عمر کے ایک خاص حصے کے بعد بھی باقی رہے، تو اس کے لیے ہم میراجی کی نفسیاتی عمر ان کی شاعری سے متعین کریں گے۔ اگر واقعی شاعری میں میراجی کی عمر صرف اٹھارہ برس ہی رہ جاتی ہے تو ان کی قسمت۔ میری ان سے کوئی رشتے داری تو نہیں لگتی۔ اس کے علاوہ ہمیں یہ بھی دیکھنا پڑےگا کہ اس فعل کے بارے میں ان کا ذہنی ...
میں نے کہا، ’’فرائڈ کے نظریہ کے مطابق سگرٹ پینا ایک رجعتی اور بچکانہ حرکت ہے۔ جنسی لحاظ سے ناآسودہ افراد سگرٹ کے سرے کو غیر شعوری طور پر NIPPLE کا نعم البدل سمجھتے ہیں۔‘‘’’مگر فرائڈ تو انسانی دماغ کو ناف ہی کا ضمیمہ سمجھتا ہے!‘‘
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books