aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خیر_مقدم"
یہ وقت نہیں قصۂ محتاج و غنی کایہ وقت نہیں دل دہی و دل شکنی کا
خیر مقدم کو تیرے دیاجگمگاتا رہا رات بھر
خیر مقدم کیا حوادث نےزندگی میں جدھر گئے ہیں ہم
نیا سال پھر آ گیا دوستونئے سال کا خیر مقدم کریں
وہ آئے۔ حامدہ نے مناسب و موزوں طریقہ پر ان کا خیر مقدم کیا۔ ساجدہ کے خاوند کو اپنے کاروبار کے سلسلے میں ایک ہفتے تک قیام کرنا تھا۔ساجدہ سے مل کر اس کی بڑی بہن بہت خوش ہوئی۔۔۔ حامد بڑی خوش اخلاقی سے پیش آیا۔ وہ اس سے بھی متاثر ہوئی۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
ख़ैर-मक़्दमخیر مقدم
welcome
خیر مقدمی تقریر
سید شاہ
اے زمیں میرا خیر مقدم کرتیرا بیٹا ہوں اپنی بانہیں کھول
حضرت دلؔ جب بڑھاپا آئے گاخیر مقدم کو جوانی جائے گی
خیر مقدم کے لئے بڑھنے لگیں میری طرفمنزلیں اپنے سروں پر راستہ اوڑھے ہوئے
اس کا مطلب ہے یہاں اب کوئی آئے گا ضروردم نکلنا چاہتا ہے خیر مقدم کے لیے
عشق پہنچا جو مرے جسم کے دروازے پرخیر مقدم کے لیے خون کے دھارے نکل آئے
زمانہ آئے گا اس وقت خیر مقدم کوجب اس جہاں سے مظفرؔ گزر چکا ہوں گا
یکم تاریخ آنے سےکسی بھی سال نو کے خیر مقدم پر خوشی کے شادیانے سے
اتوار کی شام آپہنچی۔ ہومبرگ ہال جرمن ’’اہل ذوق‘‘ سے کھچا کھچ بھر گیا۔ صدارت کی کرسی پر برلن کے ایک مشہور ماہر ادبیات جلوہ افروز تھے۔ ان کے ایک طرف سردار پریتم سنگھ اور دوسری طرف مرزا کاظم بیٹھے تھے۔ تقریر کا وقت آگیا اور سردار صاحب تقریر کرنے کے لیے اٹھے صاحب صدر نے اٹھ کر حاضرین سے پروفیسر پریتم سنگھ کا تعارف کرایا۔ جس پر ہال خیر مقدم کی تالیوں سے...
خیر مقدم کو جھکیں گی شاخیںاک ذرا آؤ تو گلشن کی طرف
خیر مقدم کو مرے کوئی بہ ہنگام سحراپنی آنکھوں میں لیے شب کا خمار آ ہی گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books