aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "درپیش"
درپیش ادبی گروپ اینڈ پبلیکیشنس، بمبئی
ناشر
محمود درویش
1941 - 2008
شاعر
عامل درویش
درویش بھارتی
born.1937
طارق رشید درویش
درویش محمد حکیم ایمن آبادی
مصنف
ضمیر درویش
ابراہیم درویش
سید درویش احمد ثروت
منیر درویش
مولوی محمد درویش قریشی
درویش پریس، دہلی
ادارہ فیضان درویش، بیتھو شریف
کریم درویش
born.1967
ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینااس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے
محسنؔ میں اس سے کہہ نہ سکا یوں بھی حال دلدرپیش ایک تازہ مصیبت اسے بھی تھی
تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیشابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے
ہے عجب کچھ معاملہ درپیشعقل کو آگہی سے خطرہ ہے
نہیں کوئی مری منزل پہ ہے سفر درپیشہے گرد گرد عبث مجھ کو در بہ در پیش
दरपीدَرپی
سنسکرت
مغرور
दरपेश होनाدَرپیش ہونا
پیش ہونا، آگے آنا، سامنے آنا، واقع ہونا، سابقہ پڑنا، لاحق ہونا
दरेशدَریش
دریز (رک) ، چھین٘ٹ.
मर्द-ए-दरवेशمَرد دَروِیش
فارسی
دنیا سے بے نیاز شخص، اﷲ کی خاطر درویشی اختیار کرنے والا، فقیر آدمی، بے پروا آدمی، سالک، تارک الدنیا
بہار میں اردو دوسری سرکاری زبان اور درپیش مسائل
سید احمد قادری
فروغ اردو میں کیا کیا رکاوٹیں درپیش ہیں
چاہ درپیش
وقار ابن الٰہی
تمثیلی/ علامتی افسانے
قصہ چار درویش
میر امن
ناول
باغ و بہار
داستان
باغ وبہار
چہار درویش
امیر خسرو
اخلاقی کہانی
فکشن تنقید
سپاہی اور درویش
سید امتیاز علی تاج
افسانہ
درویش کا تحفہ
افشاں بیگم
قصہ چہار درویش
نغمہ دل ریش جمیلہ درویش
شفیع مشہدی
دیوان
عشاق ہوں اب عالم بالا کی مدد کا درپیش ہے مضمون علمدار کے قد کا
دل کو دنیا کا ہے سفر درپیشاور چاروں طرف ہے گھر درپیش
اس عہدے سے کوئی بھی نکلا کہیں!سوا عجز، درپیش یاں کچھ نہیں
درپیش ایک کام ہے ہمت کا ساتھیوکسنا ہے مجھ کو میری کمر کس کے پاس ہے
مرحلہ کوئی جدائی کا جو درپیش ہواتو تبسم کی ردا غم کو اوڑھا لی میں نے
وہ روز ارادہ کرتی کہ آج نصیر کو دیکھنے جاؤں گی۔ اس کے لیے بازار سےکھلونے اور مٹھائیاں لاتی۔ گھر سے چلتی۔ لیکن کبھی آدھے راستہ سے لوٹ آتی۔ کبھی دو چار قدم سے آگے نہ بڑھا جاتا۔ کون منہ لے کر جاؤں؟ جو محبت کو فریب سمجھتا ہو، اسے...
شہہ بولے کہ واقف ہے مرے حال سے اللہ میں کہہ نہیں سکتا مجھے درپیش ہے جو راہ
ساجدہ اورحامدہ دو بہنیں تھیں۔ ساجدہ چھوٹی اور حامدہ بڑی۔ ساجدہ خوش شکل تھی۔ ان کے ماں باپ کو یہ مشکل درپیش تھی کہ ساجدہ کے رشتے آتے مگر حامدہ کے متعلق کوئی بات نہ کرتا۔ ساجدہ خوش شکل تھی مگر اس کے ساتھ اسے بننا سنورنا بھی آتا تھا۔...
ہر قدم پر ہم سمجھتے تھے کہ منزل آ گئیہر قدم پر اک نئی درپیش مشکل آ گئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books