aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دکان"
دلہن بیگم
born.1760
شاعر
جامعہ عثمانیہ سرکار عالی، حیدرآباد، دکن
ناشر
مطبع جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد، دکن
اختر دکن پریس افضل گنج، حیدرآباد
کتب خانہ آصفیہ، حیدرآباد دکن
نظام دکن پریس، حیدرآباد
مجلس اشاعت تاریخ و تمدن، دکن
(انجمن ترقی اردو اورنگ آباد (دکن
مصنف
دائرۃ المعارف، حیدرآباد دکن
مطبع آئین دکن، حیدرآباد
مطبع خاص دکن، حیدرآباد
نوائے دکن پبلی کیشنز، اورنگ آباد
ادبستان دکن، حیدرآباد
دی دکن پرنٹنگ پریس
مطبع شمسی، حیدرآباد دکن
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی اذن قیام ہوتو میں موتیوں کی دکان سے تری بالیاں ترے ہار لوں
محبت اپنی یک طوری میں دشمن ہے محبت کیسخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہے
کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دلوہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے
جو بھی مانگو ادھار دوں گا میںاس گلی میں دکان کر لی ہے
दुक्कानدکان
shop
दुकानدکان
a shop
دکن میں اردو
نصیر الدین ہاشمی
تاریخ
محبوب ذی المنن تذکرہ اولیائے دکن
محمد عبد الجبار خان
تذکرہ
اقبال دلہن
بشیر الدین احمد دہلوی
قصہ / داستان
دکان شیشہ گر
عبد العزیز خالد
محبوب ذی المنن تذکرۂ اولیاء دکن
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
روشن دان
جاوید صدیقی
خاكه
تاریخ ریاست حیدرآباد دکن
مطبوعات منشی نول کشور
دکن کی سیاسی تاریخ
سید ابوالاعلیٰ مودودی
ہندوستانی تاریخ
محبوب الزمن تذکرۂ شعرائے دکن
اونچی دکان
سیما سوری
ناول
گھیسو ہنسا، ’’کہہ دیں گے کہ روپے کمر سے کھسک گئے بہت ڈھونڈا۔ ملے نہیں۔‘‘مادھو بھی ہنسا۔ اس غیر متوقع خوش نصیبی پر قدرت کو اس طرح شکست دینے پر بولا، ’’بڑی اچھی تھی بیچاری مری بھی تو خوب کھلا پلا کر۔‘‘ آدھی بوتل سے زیادہ ختم ہو گئی۔ گھیسو نے دو سیر پوریاں منگوائیں، گوشت اور سالن اور چٹ پٹی کلیجیاں اور تلی ہوئی مچھلیاں۔ شراب خانے کے سامنے دکان تھی۔مادھو لپک کر دو پتلوں میں ساری چیزیں لے آیا۔ پورے ڈیڑھ روپے خرچ ہو گئے۔ صرف تھوڑے سے پیسے بچ رہے۔
ہمارے ذہن کی بستی میں آگ ایسی لگیکہ جو تھا خاک ہوا اک دکان باقی ہے
اے مے فروش بھیڑ ہے تیری دکان پرگاہک ہیں ہم بھی مال دکھانا سہی سہی
تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطار یوسفکی دکان پر میں نے دیکھا
ہم گل خواب سجاتے تھے دکان دل میںاور پھر خود ہی خریدار ہوا کرتے تھے
آج ربو اپنے بیٹے سے ملنے گئی ہوئی تھی۔ وہ بڑا جھگڑالو تھا۔ بہت کچھ بیگم جان نے کیا۔ اسے دکان کرائی، گاؤں میں لگایا۔ مگر وہ کسی طرح مانتا ہی نہ تھا۔ نواب صاحب کے یہاں کچھ دن رہا۔ خوب جوڑے بھاگے بھی بنے۔ پرنہ جانے کیوں ایسا بھاگا کہ ربو سے ملنے بھی نہ آتا۔ لہٰذا ربو ہی اپنے کسی رشتہ دار کے یہاں اس سے ملنے گئی تھی۔ بیگم جان نہ جانے دیتی مگر ربو بھی مج...
’’یہ پوچھنے کی بات ہے کل کسی وکیل سے دریافت کریں گے۔‘‘ ان مارواڑیوں کی بات چیت استاد منگو کے دل میں ناقابلِ بیان خوشی پیدا کر رہی تھی۔ وہ اپنے گھوڑے کو ہمیشہ گالیاں دیتا تھا۔ اور چابک سے بہت بری طرح پیٹا کرتا تھا۔ مگر اس روز وہ بار بار پیچھے مڑ کر مارواڑیوں کی طرف دیکھتا۔ اور اپنی بڑھی ہوئی مونچھوں کے بال ایک انگلی سے بڑی صفائی کے ساتھ اونچے کرکے ...
پھر آگے چلے۔ حلوائیوں کی دکانیں شروع ہوگئیں۔آج خوب سجی ہوئی تھیں۔ ’’اتنی مٹھائیاں کون کھاتا ہے؟ دیکھونا ایک ایک دکان پر منوں ہوں گی۔ سنا ہے رات کو ایک جنّات ہر ایک دکان پر جاتا ہے۔ جتنا مال بچا ہوتا ہے وہ سب خریدلیتا ہے اور سچ مچ کے روپے دیتا ہے بالکل ایسے ہی چاندی کے روپے۔‘‘محمود کو یقین نہ آیا، ’’ایسے روپے جنّات کو کہاں سے مل جائیں گے‘‘
رضیہ نے جواب نہ دیااور وہ نئی فلمی طرز گنگنانا شروع کی جو وہ دو روز سے سیکھ رہی تھی۔ اس دوران میں شکیلہ کو خود ہی یاد آ گیاکہ اس نے مومن کو کیوں بلایا تھا۔ ’’دیکھو مومن! میں تمہیں یہ بنیان اتار کر دیتی ہوں۔ دوائیوں کی دوکان کے پاس جو ایک دکان نئی کھلی ہے نا، وہی جہاں تم اس دن میرے ساتھ گئے تھے۔ وہاں جاؤ اور پوچھ کے آؤ کہ ایسی چھ بنیانوں کا وہ کیالے...
بدھ کا شبھ دن، اس بستی میں آنے کے لیے مقرر کیا گیا۔ اس روز اس بستی کی سب بیسواؤں نے مل کر بہت بھاری نیاز دلوائی۔ بستی کے کھلے میدان میں زمین کو صاف کرا کر شامیانے نصب کر دیے گئے۔ دیگیں کھڑکنے کی آواز اور گوشت اور گھی کی خوشبو، بیس بیس کوس سے فقیروں اور کتوں کو کھینچ لائی۔ دوپہر ہوتے ہوتے پیر کڑک شاہ کے مزار کے پاس جہاں لنگر تقسیم کیا جاناتھا، اس...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books