aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رگ_بہار"
جگر گورکھپوری
1892 - 1938
شاعر
منشی رنگ بہادر لعل جگر
مصنف
تبسم نگم دہلوی
died.1977
کانپتے ہاتھ مرےایک دعا کو اٹھے
یہ اور بات کہ رنگ بہار کم ہوگانئی رتوں میں درختوں کا بار کم ہوگا
تھا رنگ بہار بے نوائی کہ نہ تھاظاہر تھا زوال انتہائی کہ نہ تھا
خزاں کا روپ نہ رنگ بہار اپنا ہےیہ کم نہیں کہ دل داغدار اپنا ہے
ہولی موسم بہار میں منایا جانے والا ایک مقدس مذہبی اور عوامی تہوار ہے۔ اس دن لوگ ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر محظوظ ہوتے ہیں، گھروں کے آنگن کو رنگوں سے سجایا جاتا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب ہولی کے مختلف رنگوں سے مزین ہے ۔ جس میں ہندوستان کے عوامی سروکار اور اتحاد باہمی کی فضا ہموار ہے ۔ یہ انتخاب پڑھیے اور دوستوں کو شریک کیجیے۔
آنسوؤں کا یہ شعری بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
رنگ بہار
بہار سنبھلی
مجموعہ
یادگار جگر
نیم رخ
باقر مہدی
آٹھواں رنگ
باقر نقوی
افسانہ
موتی موتی رنگ
ظہیرالدین محمد بابر
ایل۔ایف۔رش بروک ولیمز
سوانح حیات
نگارشات رنگ رنگ
محمد باقر شمس
مضامین
ظہیر الدین محمد بابر
ہندوستانی تاریخ
ال۔ایف رش بروک ولیمز
گلستان ہزار رنگ
سید بہاء الدین احمد
اشعار
انتخاب
سی سالہ تاریخ کا ر پردازی
خان بہادر محمد عباس خان
چمن میں رنگ بہار اترا تو میں نے دیکھانظر سے دل کا غبار اترا تو میں نے دیکھا
گل کا وہ رخ بہار کے آغاز سے اٹھاشعلہ سا عندلیب کی آواز سے اٹھا
بھلا کن آنکھوں سے اب یہ رنگ بہار دیکھوںنظر اٹھاتے ہی باغ کو شعلہ زار دیکھوں
انجمؔ اعصاب سنبھالو ہے یہی رنگ بہاربوئے شوق آنے لگی یار کی انگڑائی سے
ہمیں سے رنگ گلستاں ہمیں سے رنگ بہارہمیں کو نظم گلستاں پہ اختیار نہیں
دیکھ اسے رنگ بہار و سرو و گل اور جوئباراک اڑا اک گر گیا اک جل گیا اک بہہ گیا
ہے اب کی فصل میں رنگ بہار اور ہی کچھہوا ہے نقشۂ شہر و دیار اور ہی کچھ
رخ بہار پہ عکس خزاں بھی کتنی دیرمخالفت پہ تلا آسماں بھی کتنی دیر
مرے اجڑے چمن میں بھی کبھی یا رب بہار آئےخزاں ہر بار آئی موسم گل ایک بار آئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books