aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معجزات"
معجز سنبھلی
1910 - 1995
مصنف
پنڈت دینا ناتھ مدن معجز دہلوی
مدیر
منصور معجز
ماجدہ اسد
born.1939
مترجم
منور ماجفا
معیزہ عثمانی
سیدہ ماجدہ خاتون
اعجاز احمد معجز
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
عشق کے ہيں معجزات سلطنت و فقر و ديں عشق کے ادني غلام صاحب تاج و نگيں
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہفقر ہے میروں کا میر فقر ہے شاہوں کا شاہ
ٹھاکر: ’’کسی کی عقل کچھ کام نہیں کرتی بھائی تمہاری ہی کیوں؟ ویرو کی ماں تو کہتی ہے کوئی غیبی معجزہ ہے آج سے مجھے بھی معجزات پر یقین ہو گیا۔‘‘ پرکاش: ’’اگر آنکھوں دیکھی بات نہ ہوتی تو مجھے یقین نہ آتا۔‘‘
मो'जिज़ातمعجزات
miracles
معجزات مسیحؑ
مولوی محمد اسحاق
اسلامیات
کلیات نفیسی
ابو علی سینا
طب
اسلامی رسول ؐ کے معجزات
خواجہ حسن نظامی
اہل بیت کے معجزات
شفیع محمد
اردو میں حمد و مناجات
سید یحییٰ نشیط
شاعری تنقید
مناجات بیوہ
الطاف حسین حالی
نظم
اسلامی رسول کے معجزات
بیوہ کی مناجات
مثنوی
معجزات نبی الوری خصایص کبری
محمد عبد الجبار خان
رسول اللہ کے تین سو معجزات
احمد سعید
معجزات الشفا
حکیم عبد المبین
حضور کے معجزات
حافظ عماد الدین
تبلیغ و دعوت کا معجزانہ اسلوب
ابوالحسن علی ندوی
لیکچر
انسانی جسم
شمس الاسلام فاروقی
سائنس
مناجات نامہ
خواجہ عبداللہ انصاری
حضرت شاہ محدث دہلوی کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ایک دفعہ کسی آیہ کریمہ کے معجزات بیان کرتے ہوئے یہ بھی فرما گئے تھے کہ اس کی تلاوت سے سبکساران ساحل دام موج و حلقہ ہائے نہنگ، دونوں سے اچھی طرح عہد ہ برآ ہو سکتے ہیں۔ راوی ناقل ہے کہ کسی یتیم یسیر راہ رو کو یہ نسخہ ایسا ہاتھ آگیا تھا کہ روز اپنی ضروریات کے سلسلے میں اسی اسم اعظم کے زور سے جمناپار آ جا...
سائنسی معجزات، اداؤں میں دیکھناکمپیوٹروں کا کام وفاؤں میں دیکھنا
نظر کو آپ کا سایہ کہاں نظر آیایہ معجزہ جو کرامت خدا نے فرمایا
یہ عشق ایک دیا ہر طرف دکھاتا ہےمیں جی رہا ہوں تواتر سے معجزات کے ساتھ
افزوں ہیں بیاں سے معجزات حیدرحلال مہمات ہے ذات حیدر
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہفقر ہے میرو ں کا میر فقر ہے شاہوں کا شاہ
پاسکل (Pascal) نے خدا کے وجود سے بحث کرتے ہوئے بھی یہی نقطۂ نظر اختیار کیا ہے کہ وجود خدا وندی کے ثبوت میں جن معجزات وغیرہ کو پیش کیا جاتا ہے ان کے موافق دلائل نہ اتنے مضبوط ہیں کہ انھیں قبول کر لیا جائے اور نہ اتنے کمزور ہیں کہ انھیں رد کر دیا جائے، لہٰذا ان دلائل کا اقبال یا انکار عقل کی روشنی میں نہیں ہو سکتا۔ مراد یہ ہے کہ منطق کی رو سے ثابت ہ...
نورل نے اپنی باتوں سے اپنے دوست کے دل میں مایوسی کو گھر بنانے نہیں دیا۔ وہ اچھی طرح جانتا تھا کہ ہر نوجوان عاشق کا دل قنوطی ہونے کے باوجود کبھی بھی بے آس نہیں ہوتا وہ ہمیشہ کسی نہ کسی معجزے کی رونمائی کا منتظر رہتا ہے۔ نذیر جو ہر وقت اسے کریدتا رہتا تھا اور اس کی باتوں کی ٹوہ لیتا رہتا تھا، تو وہ یہ بے سبب نہیں کرتا تھا وہ پوری سنجیدگی اور انہماک سے پردہ نشین خاتون سے اپنا تعلق استوار کرنا چاہتا تھا۔
تري نگاہ ميں ہے معجزات کي دنيا مري نگاہ ميں ہے حادثات کي دنيا
چہرے ہوئے جو گرد تو آئینہ بن گئےکیا طرفہ معجزات تھے صحرا کی دھول کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books