aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مچھلی"
سلام ؔمچھلی شہری
1921 - 1973
شاعر
عبرت مچھلی شہری
ہادی مچھلی شہری
1890 - 1961
شہیر مچھلی شہری
1857 - 1937
مہدی مچھلی شہری
مصنف
حیدر مچھلی شہری
انصار دین الہی مچھلی شہری
محمد حفیظ الحق مچھلی شہری
ساقی مچھلی شہری
حکیم محمد انصاری مچھلی شہری
احمد فاروقی، مچھلی شہری
مطبع شفائی، مچھلی شہر
ناشر
محمد عبدالحق صدیقی مچھلی شہری
جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پرتو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں آتے
کیوں پشیماں ہو اگر وعدہ وفا ہو نہ سکاکہیں وعدے بھی نبھانے کے لئے ہوتے ہیں
زندگی کم پڑھے پردیسی کا خط ہے عبرتؔیہ کسی طرح پڑھا جائے نہ سمجھا جائے
دریا کے نگہبان بڑھے ہونے کو چو رنگپہنے ہوئے مچھلی کی طرح بر میں زرہ تنگ
چاند نے یہ سب کچھ اس کی حیران پتلیوں سے جھانک کے دیکھا پھر یکایک کہیں کسی پیڑ پر ایک بلبل نغمہ سرا ہو اٹھی اور کشتیوں میں چراغ جھلملانے لگے اور تنگوں سے پرے بستی میں گیتوں کی مدھم صدا بلند ہوئی۔ گیت اور بچوں کے قہقہے اور مردوں کی بھاری آوازیں اور ننھے بچوں کے رونے کی میٹھی صدائیں اور چھتوں سے زندگی کا آہستہ آہستہ سلگتا ہوا دھواں اور شام کے کھانے کی...
मछलीمچھلی
fish
مچھلی والے نبی
حبیب احمد خاں شبنم قادری
1928حکایات
سلام مچھلی شہری: شخصیت اور فن
عزیز اندوری
1998شاعری
مچھلی نے خبر سنی
وینکٹ رمن گوڈا
2005پرتھم بکس
حرف آرزو
2019
نوائے دل
1947دیوان
خدا کے سائے میں آنکھ مچولی
رحمن عباس
پائل
1944مجموعہ
خیابان ترنم
1936دیوان
انتخاب کلام : سلام مچھلی شہری
1965انتخاب
انتخاب کلام سلام مچھلی شہری
عرفان عباسی
1991انتخاب
شمارہ نمبر-011
ظفر محمود شیخ
1993آنکھ مچولی
شمارہ نمبر-004
1988آنکھ مچولی
المہدی
1919اسلامیات
وسعتیں
شاعری
کلام سلام مچھلی شہری
سید منتظر جعفری
1990
آؤ پھر دل کے سمندر کی طرف لوٹ چلیںوہی پانی وہی مچھلی وہی جال اچھا ہے
سوگندھی دماغ میں زیادہ رہتی تھی لیکن جونہی کوئی نرم نازک بات، کوئی کومل بول اس سے کہتا تو جھٹ پگھل کر وہ اپنے جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل جاتی۔ گو مرد اور عورت کے جسمانی ملاپ کو اس کا دماغ بالکل فضول سمجھتا تھا مگر اس کے جسم کے باقی اعضا سب کے سب، اس کے بہت بری طرح قائل تھے؛ وہ تھکن چاہتے تھے۔۔۔ ایسی تھکن جو انھیں جھنجھوڑ کر۔۔۔ انہیں مارکر سلانے پر ...
بہت دنوں کی بات ہےفضا کو یاد بھی نہیں
شام کو یہ فقیر کہیں سے مانگ تانگ کر مٹی کے دو دیے اور سرسوں کا تیل لے آیا اور پیر کڑک شاہ کی قبر کے سرہانے اور پائنتی چراغ روشن کر دیے۔ رات کو پچھلے پہر کبھی کبھی اس مزار سے اللہ ہو کا مست نعرہ سنائی دے جاتا۔ چھ مہینے گزرنے نہ پائے تھے کہ یہ چودہ مکان بن کر تیار ہو گئے۔ یہ سب کے سب دو منزلہ اور قریب قریب ایک ہی وضع کے تھے۔ سات ایک طرف اور سات دوسری طرف۔ بیچ میں چوڑی چکلی سڑک تھی۔ ہر ایک مکان کے نیچے چار چار دکانیں تھیں۔ مکان کی بالائی منزل میں سڑک کے رخ وسیع برآمدہ تھا۔ اس کے آگے بیٹھنے کے لئے کشتی نما شہ نشین بنائی گئی تھی۔ جس کے دونوں سروں پر یا تو سنگ مرمر کے مور رقص کر تے ہوئے دکھائے گئے تھے اور یا جل پریوں کے مجسمے تراشے گئے تھے، جن کا آ دھا دھڑ مچھلی کا اور آدھا انسان کا تھا۔ برآ مدہ کے پیچھے جو بڑا کمرہ بیٹھنے کے لیے تھا، اس میں سنگ مر مر کے نازک نازک ستون بنائے گئے تھے۔ دیواروں پر خوش نما پچی کاری کی گئی تھی۔ فرش چمکدار پتھر کا بنایا گیا تھا۔ جب سنگ مر مر کے ستونو ں کے عکس اس فرش زمردیں پر پڑتے تو ایسا معلوم ہوتا گویا سفید براق پروں والے راج ہنسوں نے اپنی لمبی لمبی گردنیں جھیل میں ڈبو دی ہیں۔
غم دل اب کسی کے بس کا نہیںکیا دوا کیا دعا کرے کوئی
نام مکڑی کا قلاش اور عنکبوتکہتے ہیں مچھلی کو ماہی اور ہوت
حیران مت ہو تیرتی مچھلی کو دیکھ کرپانی میں روشنی کو اترتے ہوئے بھی دیکھ
یہ آواز سن کر اس کی بیوی اور بہن دونوں دوڑی دوڑی اندر آئیں۔ دونوں جانتی تھیں کہ اسے اس قسم کے دورے کیوں پڑتے ہیں۔ فوراً ہی اس کی بہن نے عبداللہ نیچہ بند کے لڑکے کو بلایا اور اس سے کہا کہ ڈاکٹر کو بلا لائے تاکہ وہ طاقت کی سوئی لگا دے۔ لیکن چند منٹوں ہی میں منشی کریم بخش کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئی۔ اس کا دل بیٹھنے لگا۔ بےقراری اس قدر بڑھ گئی کہ وہ چار...
تم عزیز اور تمہارا غم بھی عزیزکس سے کس کا گلا کرے کوئی
(۲)آپ نےاکثردیکھا ہوگا کہ گنجان محلوّں میں مختلف بلکہ متضاد تقریبیں ایک دوسرے میں بڑی خوبی سے ضم ہو جاتی ہیں۔ گویا دونوں وقت مل رہے ہوں۔ چنانچہ اکثر حضرات دعوت ولیمہ میں ہاتھ دھوتے وقت چہلُم کی بریانی کی ڈکار لیتے، یا سویم میں شبینہ فتوحات کی لزیز داستان سنا تے پکڑے جاتے ہیں۔ لذّتِ ہمسایگی کا یہ نقشہ بھی اکثر دیکھنے میں آیا کہ ایک کوارٹر میں ہنی مون منایا جارہا ہے تو رت جگا دیوار کے اس طرف ہورہا ہے۔ اور یوں بھی ہوتا ہے کہ دائیں طرف والے گھر میں آدھی رات کو قوال بلّیاں لڑارہے ہیں، تو حال بائیں طرف والے گھر میں آرہا ہے۔ آمدنی ہمسائے کی بڑھتی ہے تو اس خوشی میں ناجائز خرچ ہمارے گھرکا بڑھتا ہےاوریہ سانحہ بھی بارہا گزراکہ مچھلی طرحدار پڑوسن نے پکائی اور
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books