تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ٹوٹے"
انتہائی متعلقہ نتائج "ٹوٹے"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ٹوٹے"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ٹوٹے"
غزل
فنا بلند شہری
غزل
مرے اشعار اے اقبالؔ کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کو
مرے ٹوٹے ہوئے دل کے یہ دردانگیز نالے ہیں
علامہ اقبال
غزل
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
فرحت عباس شاہ
نظم
ہندوستانی بچوں کا قومی گیت
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سے
پھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے