aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چشیدہ"
لہو چشیدہ ہاتھ اس نے چوم کر دکھا دیاجزا وہاں ملی جہاں کہ مرحلہ سزا کا تھا
ہوں دردمند جبر ہو یا اختیار ہوگہ نالۂ کشیدہ گہ اشک چکیدہ ہوں
ابھی تو زندگی کے نا چشیدہ رس ہیں سیکڑوںابھی تو ہاتھ میں ہم اہل غم کے جس ہیں سیکڑوں
تمہیں گر چوم لوںتو میرے ہونٹوں پر الوہی آسمانی نا چشیدہ ذائقے یوں پھیل جاتے ہیں
قمر صاحب نے یوں تو ظاہر کیا تھا کہ وہ بشریٰ کو شرعی طور پر اپنے رشتہ مناکحت میں لاچکے ہیں لیکن مجھے شک تھا اور اب بھی ہے کہ یہ محض ایک ڈھونگ تھا۔ قمر صاحب بڑے ہوشیار اور چالاک آدمی ہیں۔ اپنی زندگی کے پچپن برسوں میں نہ...
चशीदाچشیدہ
tasted, savored, sampled, sipped
चखा हुआ।
چکیدہ تاریخ ادبیات ایران
منظر امام
چیدہ شخصیتیں
ابوالکلام آزاد
شیکسپیر کے چیدہ ناٹک
ولیم شیکسپیئر
ڈراما
انجمن اصلاح سخن کے ایک مشاعرہ کی چیدہ غزلوں کا مجموعہ
مرزا واجد حسین یاس
چنیدہ
مظفر حنفی
انتخاب
انتخاب اسپین 1971 کی چیدہ چیدہ مضامین کا مجموعہ
پی، این، کول
انتخاب اسپین 1972 کی چیدہ چیدہ مضامین کا مجموعہ
نامعلوم مصنف
کی متصل ستارہ شماری میں عمر صرفتسبیح اشک ہاے زمژگاں چکیدہ ہوں
لبان بوسہ چشیدہ بھی خوب ہیں لیکننگہ میں ایک بت ناخدائے بوسہ ہے
کرنل اشرف الحق بڑے جہاں دیدہ اور گرم و سرد زمانہ چشیدہ آدمی تھے۔ اوپر سےبالکل ٹھنڈے اور اندر لاوا کھولتا رہتا تھا۔ دوچار ہی باتوں میں تاڑ جاتے تھے کہ کون کتنے پانی میں ہے، ورنہ آزمانے کے لیے کوئی اشقلہ چھوڑ دیتے تھے۔ دکن میں کاماٹنیں رکھنے کا...
تو مان لے اس عکس کا منظردیتا ہے تجھے جام چشیدہ کی سی لذت
اس کے باوصف وہ سب کے لیے ایک FATHER FIGURE کی حیثیت رکھتا تھا۔ اپنے قدوقامت سے بڑا لگتا تھا۔ اور اس کی باتیں بھی۔ خشونت و سرزنش میں ایک ادائے دلنوازی و دلداری ضرور تھی۔ آم اگر پہلے ترش نہ ہو تو پھر کبھی میٹھا نہیں ہوسکتا۔ سرداری و...
انگریزوں کے متعلق یہ مشہور ہے کہ وہ طبعاً کم گو واقع ہوئے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ وہ فقط کھانے اور دانت اکھڑوانے کے لیے منھ کھولتے ہیں۔ بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اگر انگلستان کا موسم اتنا واہیات نہ ہوتا تو انگریز بولنا بھی نہ سیکھتے...
ڈی۔ جے اور انگرکھا ’’تمہارے پاس D.J ہے؟‘‘ مسٹر اینڈرسن نے پوچھا۔ ’’یہ کیا ہوتی ہے؟‘‘ ’’ڈنرجیکٹ۔ بلیک ٹائی۔‘‘ ’’وہی جس کا کالر سیاہ ساٹن کا ہوتا ہے اور پتلون پر بینڈ بجانے والو ں کی سی ریشمی پٹی لگی ہوتی ہے؟‘‘ ’’سلواتو لو۔ بینک سے ڈسمس ہونے کے بعد...
میرؔ کے علاوہ ان کے زمانے میں بھی اور بعد بھی شراب کے مضامین برابر ملتے ہیں۔ انشاؔ جیسا درباری شاعر بھی برف لگا کر صراحی مے طلب کرتاہے۔ ناسخؔ وآتشؔ کے بیان خمریات میں رسمی انداز آ چلا تھا۔ یہ لوگ نہ تو بادۂ تصوف کے ذوق چشیدہ تھے...
کڑی ہے دھوپ شجر ہے نہ سایۂ دیواربچھڑ کے اس سے سکوں نا چشیدہ ہیں ہم لوگ
سوز و گداز عشق کا لذت چشیدہ ہوںمانند آبلہ ہمہ تن آب دیدہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books