aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چوری"
شاہ میر رائے چوٹی
died.1772
شاعر
رنگا چاری
مصنف
شانتا رنگا چاری
کنور چونی لعل
ناشر
نظامیہ چیری ٹیبل ٹرسٹ
گورمت ساہتیہ چیری ٹیبل ٹرسٹ، امرتسر
اوم چیری این۔ این۔ پلے
مدیر
جی راما چاری
ایس رحمن، متصل نخاس پولس چوکی، گورکھپور
جی۔ نرسہواں چاری
مترجم
راگھوا چاری
چونی لعل چیتن
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہمدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
شام کو جب خدا بخش آیا تو سلطانہ نے اس سے پوچھا، ’’تم آج سارا دن کدھر غائب رہے ہو؟‘‘ خدا بخش تھک کر چور چور ہورہا تھا، کہنے لگا، ’’پرانے قلعہ کے پاس سے آرہا ہوں۔ وہاں ایک بزرگ کچھ دنوں سے ٹھہرے ہوئے ہیں، انہی کے پاس ہر...
واعظ کلاسیکی شاعری کا ایک اہم کردار ہے جو شاعری کے اور دوسرے کرداروں جیسے رند ، ساقی اور عاشق کے مقابل آتا ہے ۔ واعظ انہیں پاکبازی اور پارسائی کی دعوت دیتا ہے ، شراب نوشی سے منع کرتا ہے ، مئے خانے سے ہٹا کر مسجد تک لے جانا چاہتا ہے لیکن ایسا ہوتا نہیں بلکہ اس کا کردار خود دوغلے پن کا شکار ہوتا ہے ۔ وہ بھی چوری چھپے میخانے کی راہ لیتا ہے ۔ انہیں وجوہات کی بنیاد پر واعظ کو طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اس کا مزاق اڑا جایا جاتا ہے ۔ آپ کو یہ شاعری پسند آئے گی اور اندازہ ہوگا کہ کس طرح سے یہ شاعری سماج میں مذہبی شدت پسندی کو ایک ہموار سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوئی ۔
चोरीچوری
Larceny, Robbery, Theft
چوری سے یاری تک
وزیر آغا
مضامین
آخری چوری اور دوسری کہانیاں
غلام حیدر
افسانہ
چاند کی چوری
پرکاش پنڈت
ناول
سائیکل کی چوری
مختار احمد
آنکھ کی چوری
کرشن چندر
سانپ کی چوری
فریمن ولس کرافٹس
کچھ لفظ یہ چوری کے
عین سین
تحقیق و تنقید
چوری چھپے
ہاجرہ مسرور
چوری چوری چپکے چپکے
رضا علی عابدی
نظم
چیری کا باغ
آنتون چخوف
ڈراما
سونے کی چوری
ثریا فرخ
ہار کی چوری
چچا چھکن کی عینک کھوئی گئی
عصمت چغتائی
چاند سورج کی چوری
محمد رحیم چمن دہلوی
جاسوسی
چور بازار
ابراہیم جلیس
چماروں کا کنبہ تھا اور سارے گاؤں میں بدنام۔ گھیسو ایک دن کام کرتا تو تین دن آرام، مادھو اتنا کام چور تھا کہ گھنٹے بھر کام کرتا تو گھنٹے بھر چلم پیتا۔ اس لئے اسے کوئی رکھتا ہی نہ تھا۔ گھر میں مٹھی بھر اناج بھی موجود ہو تو...
اگر ایک ہی بار جھوٹ نہ بولنے اور چوری نہ کرنے کی تلقین کرنے پر ساری دنیا جھوٹ اور چوری سے پرہیز کرتی تو شاید ایک ہی پیغمبر کافی ہوتا۔...
محسن، ’’اور کیا ایک ایک آسمان کے برابر ہوتا ہے۔ زمین پر کھڑا ہوجائے تو اس کا سر آسمان سے جا لگے۔ مگر چاہے تو ایک لوٹے میں گھس جائے۔‘‘ سمیع، ’’سنا ہے چودھری صاحب کے قبضہ میں بہت سے جنات ہیں۔ کوئی چیز چوری چلی جائے، چودھری صاحب اس...
ہمارے خواب چوری ہو گئے ہیںہمیں راتوں کو نیند آتی نہیں ہے
گلی گلی، محلّے محلّے میں ’’پھر بساؤ‘‘ کمیٹیاں بن گئی تھیں اور شروع شروع میں بڑی تندہی کے ساتھ ’’کاروبار میں بساؤ‘‘، ’’زمین پر بساؤ‘‘ اور ’’گھروں میں بساؤ‘‘ پروگرام شروع کردیا گیا تھا۔ لیکن ایک پروگرام ایسا تھا جس کی طرف کسی نے توجہ نہ دی تھی۔ وہ پروگرام...
یہ ہونٹ بھی، ہم سے کیا چوریکیا سچ مچ جھوٹے ہیں گوری؟
ایک رکن نے جو چشمہ لگائے تھے اور ہفتہ وار اخبار کے مدیرِ اعزازی تھے، تقریر کرتے ہوئے کہا، ’’حضرات ہمارے شہر سے روز بروز غیرت، شرافت، مردانگی، نیکو کاری و پرہیز گاری اٹھتی جا رہی ہے اور اس کی بجائے بے غیرتی، نامردی، بزدلی، بدمعاشی، چوری اور جعل سازی...
کہتا ہے کوئی جوتی نہ لیوے کہیں چرانٹ کھٹ اچکا چور دغاباز گٹھ کٹا
شرم بھی اک طرح کی چوری ہےوہ بدن کو چرائے بیٹھے ہیں
پھرے شمع کے گرد گر آ کے چورصبا کھینچ لے جاوے اس کو بہ زور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books