aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کھنڈر"
روہیل کھنڈ لٹریری سوسائٹی
ناشر
روہیل کھنڈ لٹریری، رامپور
بندیل کھنڈ یونیورسٹی، ارئی
مطبع روہیل کھنڈ، بریلی
جب شہر کھنڈر بن جائے گاپھر کس پر سنگ اٹھاؤ گے
ایک اجڑے ہوئے ویران کھنڈر میں آذرؔنا مناسب ہے مگر جانے کو جی چاہتا ہے
اسی کھنڈر میں کہیں کچھ دیے ہیں ٹوٹے ہوئےانہیں سے کام چلاؤ بڑی اداس ہے رات
کپڑے میاں کے بنیے کے گھر میں پڑے رہےجب کڑیاں بک گئیں تو کھنڈر میں پڑے رہے
کھنڈر کی تہ سے بریدہ بدن سروں کے سواملا نہ کچھ بھی خزانوں کی آرزو کر کے
खंडरکھنڈر
ruin
تاریخ بیجا نگر
بشیر الدین احمد دہلوی
ہندوستانی تاریخ
تاریخ روہیل کھنڈ
مرزا سعادت یار خان رنگیں
سلگتے کھنڈر
عادل رشید
ناول
یادوں کے کھنڈر
نند کشور وکرم
منقش کھنڈر جبیں
آرپی شوخ
مجموعہ
طلسمی کھنڈر
کدار ناتھ خورشید
کھنڈر میں چراغ
ملک زادہ جاوید
ٹھاکر پونچھی
رومانی
عربی زبان و ادب میں روہیل کھنڈ کا حصہ
ابو سعد اصلاحی
روہیل کھنڈ میں لوک گیت
راشد عزیز
تواریخ بندیل کھنڈ و جالون
پنڈت کشن نرائن
اسلام کھنڈ کا پہلا کھنڈ
حکیم مقیم الدین احمد مقیم
نظم
تذکرۂ شاعرات روہیل کھنڈ
شاداب ذکی بدایونی
تذکرہ
ردستیارتھ پرکاش یعنی آریہ کھنڈن
سید شمشاد حسین شمس موسوی
تذکرہ ممتاز شعرائے بندیل کھنڈ
سید محمد رضا
مہمان قصر ہیں ہمیں کچھ رمز چاہئیںیہ پوچھ کے بتاؤ کھنڈر کس کے پاس ہے
تم اگر اب بھی کھنڈر دیکھ کے خوش ہوتے ہوتو کسی دن مری جانب نکل آنا مرے دوست
چیختا کھنڈر ہے روتی ہے حویلی دل کیگھر یہ آسیب زدہ ہے ترے جانے کے بعد
خوش رنگ اور خوشبو گل پھول ہیں کھلائےاس خاک کے کھنڈر کو کیا گلستاں بنایا
جسم کے اس کھنڈر کی تنہائیاور یہ رات بھر کی تنہائی
میرا اسلاف سے رشتہ تو نہ توڑ اے دنیاسب محل تیرے ہیں لیکن یہ کھنڈر میرا ہے
میری بجھتی ہوئی آنکھوں سے کرن چنتا ہےمیری آنکھوں کا کھنڈر شہر معانی نکلا
تیری یادوں کی یہ باد صبا جب خون روتی ہےمرا وہم و گماں اور دل کا کھنڈر چیخ اٹھتا ہے
پچاس اور مارے گئے۔ پس منظر میں سرکوپ کا محل تھا اور کھیلوں کا افعی تھیٹر اور میلوں تک پھیلے ہوئے ایک وسیع شہر کے کھنڈر، تکشیلا کی گزشتہ عظمت کے پر شکوہ مظہر۔
کچھ دیر کو نگاہ ٹھہر جائے گی ضرورافسانے میں اک ایسا کھنڈر چھوڑ جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books