aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छोड़ियो"
مرشد کے جھوٹ کی تو سزا بے حساب ہےتم چھوڑیو نہ شہر کو صحرا کیے بغیر
تجھ میں چھپا راحت جاں کا ہے بھیدچھوڑیو حالیؔ کا نہ ساتھ اے امید
مت چھوڑیو کام کو ادھورابے کار ہے جو ہوا نہ پورا
"اچھا مجھے پتہ بتا دے۔ میں بیرسٹر صاحب کو لکھ بھیجوں کہ ادھر تو اس چھوکری پر نثار ہو رہا ہے اور ادھر یہ تیرے پیچھے دیوانی ہو رہی ہے، آکے تجھے بھگا لے جائے۔" "خدا کی مار تیرے اوپر اور تیری صلاح کے اوپر۔" میں نے کہا۔ "کیا میں...
کنیز ٹھنڈی سانسیں بھرتی ہوئی کھاٹ پر لیٹ گئی۔ ’’اری کنیج ! تیری ہی کسمت کھراب تھی، ساری لڑکیاں اپنے اپنے گھروں کو چلی گئیں۔ ان کی سادیوں میں کھوب ڈھول بجی، تماسے ہوئے، دولھے سہرے باندھ باندھ کر آئے تھے۔ ایک تیری سادی ہوگی، اپنے ہاتھوں لڈو بنا کر...
اے دل تجھے کرنی ہے اگر عشق سے بیعتزنہار کبھو چھوڑیو مت سلسلۂ درد
نامہ جو لکھا ہے اسے رکھ چھوڑیو صاحبوہ خط غلامی ہے نوشتا نہ سمجھنا
اب جی کے ڈر سے اس کو بیاںؔ تو نہ چھوڑیوہیں مرد وے کہ بانھ کو جس کی گہا گہا
کل قافلۂ نکہت گل ہوگا روانہمت چھوڑیو تو ساتھ نسیم سحری کا
یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفےتمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا
سنو راے دہندہ بن ہوئے تم باز مت آنافقط زریونؔ ہو تم یعنی اپنا سابقہ چھوڑو
تم میری طرف دیکھنا چھوڑو تو بتاؤںہر شخص تمہاری ہی طرف دیکھ رہا ہے
سکینہ کی ماں مر چکی تھی۔ اس نے سراج الدین کی آنکھوں کے سامنے دم توڑا تھا۔ لیکن سکینہ کہاں تھی جس کے متعلق اس کی ماں نے مرتے ہوئے کہا تھا، ’’مجھے چھوڑو اور سکینہ کو لے کر جلدی یہاں سے بھاگ جاؤ۔‘‘ سکینہ اس کے ساتھ ہی تھی۔...
’’لے لو۔‘‘ یہ کہہ کر سلطانہ نے بُندے اتار کر شنکر کو دے دیے۔ اس کے بعد افسوس ہوا مگر شنکر جا چکا تھا۔ سلطانہ کو قطعاً یقین نہیں تھا کہ شنکر اپنا وعدہ پورا کرے گا مگر آٹھ روز کے بعد محرم کی پہلی تاریخ کو صبح نو بجے...
رندھیر نے سوچا تھا کہ آخر کیوں وہ ان کرسچین چھوکریوں کی طرف اتنا زیادہ راغب ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے جسم کی تمام قابل نمائش چیزوں کی اچھی طرح نمائش کرتی ہیں۔ کسی قسم کی جھجک محسوس کیے بغیر اپنے ایام کی بے ترتیبی کا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books