aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तख़्लीक़"
بزم تخلیق ادب، کراچی
ناشر
تخلیق مرکز، لاہور
مرکز تخلیق ادب، بنگلہ دیش
مکتبۂ تخلیق ادب، کراچی
وہ بولی، ’’ڈوب جانے دو۔‘‘ وہ پورے چاند کی رات مجھے اب تک نہیں بھولتی۔ میری عمر ستر برس کے قریب ہے، لیکن وہ پورے چاند کی رات میرے ذہن میں اس طرح چمک رہی ہے جیسے ابھی وہ کل آئی تھی۔ ایسی پاکیزہ محبت میں نے آج تک نہیں...
مری تخلیق کی مجھ کو جہاں کی پاسبانی دیسمندر موتیوں مونگوں سے کانیں لعل و گوہر سے
کوئی پکارتا ہے ہر اک حادثے کے ساتھتخلیق کائنات دگر کر رہے ہیں ہم
اس میں اس نے نہایت درد بھرے لہجے میں اس سے کہا، ’’زہرہ! میں نے بہت کوشش کی کہ میں تمہارے کہے پر عمل کر سکوں مگر دل پر میرا اختیار نہیں ہے۔ یہ میرا آخری خط ہے۔ کل شام کو میں لکھنؤ چھوڑ دوں گا۔ اس لیے تمہیں اپنے...
یہ بازار بہت خوبصورت نہیں ہے۔ اس کے مکین بھی خوبصورت نہیں ہیں۔ اس کے بیچوں بیچ ٹرام کی گڑ گڑاہٹ شب و روز جاری رہتی ہے۔ جہاں بھر کے آوارہ کتے اور لونڈے اور شہدے اور بے کار اور جرائم پیشہ مخلوق اس کی گلیوں کا طواف کرتی نظر...
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
तख़्लीक़تخلیق
creation, compilation
تخلیق، تخئیل اور استعارہ
معید رشیدی
شاعری تنقید
شعر اقبال
سید عابد علی عابد
اقبالیات تنقید
تخلیق و تنقید
عبد السلام
تنقید
تخلیقی عمل
وزیر آغا
تحقیق و تنقید
جامعہ ملیہ اسلامیہ، تخلیق و تنقید کی دستاویز
شمیم حنفی
تحقیق
تنقیدی اسمبلاژ
حقانی القاسمی
شمارہ نمبر-002
اظہر جاوید
Feb 2005تخلیق، لاہور
سانحۂ کربلا بطور شعری استعارہ
گوپی چند نارنگ
غالب کی تخلیقی حسیت
تاریخ، تہذیب اور تخلیقی تجربہ
Feb 2006تخلیق، لاہور
شمارہ نمبر۔010
Oct 2010تخلیق، لاہور
شمارہ نمبر۔002
ظہیر حسن
Sep 2017تخلیق و تحقیق
مشفق خواجہ
تخلیق، کراچی
Feb 1997تخلیق، لاہور
ویرانوں سے آ رہی ہے آوازتخلیق جنوں رکی نہیں ہے
فکر تخلیق سخن مسند راحت پہ حفیظباعث کشف و کرامات نہیں ہوتی ہے
تیری تخلیق نہیں ہے مری تخلیق نہیںہم اگر ضد بھی کریں اس پہ تو تصدیق نہیں
کہ توڑڈالا قلم کو ساتھی پکڑ کے ہاتھوں میں ایک ہتھوڑا...
نئی شاعری کی بنیاد ڈالنے کے لیے جس طرح یہ ضروری ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکے اس کے عمدہ نمونے پبلک میں شائع کیے جائیں، اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ شعر کی حقیقت اور شاعر بننے کے لیے جو شرطیں درکار ہیں ان کو کسی قدر...
آ کہ لفظوں کی صورت فضاؤں میں مل کر بکھر جائیں ہماک نیا لفظ تخلیق کر جائیں ہم
جانے کتنے لوگ شامل تھے مری تخلیق میںمیں تو بس الفاظ میں تھا شاعری میں کون تھا
پھر میں اپنی اس حسین دنیا کو جس کی تخلیق پر محض دس روپئے صرف ہوئے تھے، تصور میں بسائے بازار چلا گیا۔ میرے سوا انارکلی سے گزرنے والے ہر ذی عزّت آدمی نے گرم سوٹ پہن رکھا تھا۔ لاہور کے ایک لحیم و شحیم جنٹل مین کی گردن نکٹائی...
تخلیق عظیم ہے کہ خالقانسان جواب چاہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books