aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तलाश-ए-तवील"
اسم ابد کی تلاش طویلحسن شروع گماں اور میں
’’ڈاکٹر۔۔۔ خدا کے لیے مجھے غلط نہ سمجھو۔ میں تم دونوں کو چاہتی ہوں، میں نے اپنی محبت کا آنچل تم دونوں پر ایک ساتھ ڈالا ہے۔ توام بچوں کی مانند تمہاری محبت نے اس دل میں ایک ہی وقت میں جنم لیا ہے۔۔۔ پال اور تم۔۔۔ تم اور پال، یہ ایک ہی ٹہنی کے دو پھول ہیں۔ جن پر میری محبت شبنم بن کر ایک ساتھ گری ہے۔ میرے دل کے معبد میں تم دونوں کی مورتیاں ہیں۔ تم میری ...
پھر راجدہ کے دونوں بھائی آ گیے۔ ہنس مکھ اور دوست نواز۔ میں ان سے اٹھ کر ملا اور ہم دیوان خانے میں چلے آئے۔ یہ لمبا اور کھلا کمرہ اوپر کی نسبت زیادہ سرد اور پرسکون تھا۔ یہاں سوائے ایک بڑی الماری، زمین پر بچھی ہوئی دری اور میز کے علاوہ تین چار آرام کرسیوں اور آتش دان کی کارنس پر رکھی ہوئی قائد اعظم کی رنگین تصویر کے اور کچھ نہ تھا۔ مجھے اس کمرے ک...
اف یہ تلاش حسن و حقیقت کس جا ٹھہریں جائیں کہاںصحن چمن میں پھول کھلے ہیں صحرا میں دیوانے ہیں
تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھیمیں لفظ لفظ اترتا گیا بہت گہرا
तलाश-ए-तवीलتلاش طویل
long search
اس موقع پر ایک صاحب لپک کر آئے اور ان کے کان میں سرگوشی کی کہ ارے انشاء اللہ خاں انشا کو مرے تو بہت دن ہوئے۔ یہ آج کل کے ادیب ہیں۔ ابھی زندہ ہیں۔ سیکرٹری صاحب سے غلطی تو ہوگئی تھی لیکن انہوں نے کھنکار کر صورت حال کو بڑی خوبصورتی سے سنبھال لیا۔ فرمایا، ’’ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ ہمارے مہمان گرامی کی ذات ستودہ صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ یہ آج کل ...
ایسا ہی ایک حساب دان اصفہان کی سیر کو گیا تھا۔ وہاں بازار میں کئی جگہ ٹھٹکا۔ خریداری کی اور ہوٹل واپس آیا تو معلوم ہوا کہ چھاتا کہیں کسی دکان پر رہ گیا۔ پہلی دکان پر گیا۔ دکان دار نے کہا کہ حضرت یہاں نہیں۔ دوسرے نے کہا، آپ لے گئے تھے۔ تیسرے نے کہا میں نے دیکھا ہی نہیں۔ چوتھے نے بھی انکار میں سر ہلایا۔ پانچویں دکان دار نے البتہ شکل دیکھتے ہی چھاتا ن...
یہ کام بہ ظاہر مشکل معلوم ہوگا لیکن اگر ذرا توجہ سے اس کی ترکیب کو ذہن نشین کرلیا جائے تو کوئی دقت پیش نہ آئے گی۔ سب سے پہلے ایک سوئی لیجیے۔ لے لی، اب دھاگا لیجیے، اور اب وہ دھاگا اس میں ڈال دیجیے۔ بس اتنی سی بات ہے۔ احتیاط صرف اتنی لازم ہے کہ سوئی کے دوسرے ہوتے ہیں ایک نوک دوسرا ناکا۔ بعض لوگ نوک کی طرف سے ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی کبھی اس میں ...
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اہل مغرب میں سارے لوگ موجد اور سائنس داں ہی نہیں ہیں بلکہ بہت سے ہمارے قبیلے کے ہیں۔ بلکہ ایسے کہ ہمارے قبیلے کے لیے باعث نازش۔ ایک اخبار میں پڑھا کہ وہاں کاہلوں کے باقاعدہ کلب ہیں جن میں کاہل لوگ بوجہ کاہلی کبھی نہیں جاتے۔ جو شخص چلاجائے اسے مستعد جان کر اس کا نام کاٹ دیا جاتا ہے۔ ہم نے جوش ملیح آبادی صاحب کا وہ نظام اوقات پ...
آپ سے ملیے۔ آپ کااسم شریف ہے حکیم محمد شریف، رسالہ شرافت کے ایڈیٹر ہیں۔ پہلے امرتسر میں شریف پورہ میں رہتے تھے۔ آج کل لالو کھیت سے آگے شریف آباد میں قیام ہے۔ معجون شرافت اور شرافت منجن سے کراچی کا کون شریف آدمی واقف نہ ہوگا۔ کسی کو شرف ملاقات حاصل کرنا ہو تو پتہ سیدھا ہے۔ بستی میں داخل ہوتے ہی شریفے کے پیڑوں کا ایک جھنڈ نظر آئے گا۔ اسی کے ساتھ کوچہ...
ہم نے اس روز ریلوے کے ریٹائرڈ گارڈ میر دلدار علی سندیلوی کا ذکر کیا تھا جن کو صوبائی اسمبلی کے لیے کسی اور پارٹی کا ٹکٹ نہ ملا تو ریلوے کے ٹکٹ پر ہی کھڑے ہوگئے ہیں۔ یہ غالباً ریٹرن ٹکٹ ہوگا۔ جس میں فائدہ یہ ہے کہ آدمی اور کچھ نہیں تو اپنے گھر تو واپس آسکتا ہے۔ دوسرے ٹکٹوں والوں کا تو یہ دیکھا ہے کہ بعض اوقات نہ گھر کے رہتے ہیں نہ گھاٹ کے۔ پروگرام م...
ہم کو ہے ایک سوہنی کی تلاشپس طوفاں چناب پار سہی
کیوں در پئے تلاش ہیں احباب و اقرباپرویںؔ شہید ناز کو قاتل سے کیا غرض
فضاؔ ہے خالق صبح حیات پھر بھی غریبکہاں کہاں نہ افق کی تلاش میں ڈوبا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books