aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नीम-पोशीदा"
جسم اور اک نیم پوشیدہ ہوس آمادگیآنکھ اور سیر لباس مختصر کرتی ہوئی
داؤجی جیسے شرمندگی ٹالنے کو مسکرائے اور بولے، ’’اس کی چائے بہت اچھی ہوتی ہے اور گڑ کی چائے سے تھکن بھی دور ہو جاتی ہے پھر یہ ایک آنہ میں گلاس بھر کے دیتا ہے۔ تم اپنی بے بے سے نہ کہنا، خواہ مخواہ ہنگامہ کھڑا کر دےگی۔ پھر...
تمہاری نیم وا آنکھوں میں جانے کیا ہے پوشیدہکہ شوخی ہے غضب ہے پیار ہے یا قہر ہے جاناں
لفظ کی چھاؤں میںنیم کی پتیوں کا سفر تلخ سا
اک ٹیس بہ مشکل تھم تھم کر اشکوں کی زباں تک پہنچی ہےمعلوم نہیں بربادئ دل پہنچی تو کہاں تک پہنچی ہے
नीम-पोशीदाنیم پوشیدہ
half-hidden
عالم حیرت کا دیکھو یہ تماشا ایک اوریار نے آئینے میں اپنا سا دیکھا ایک اور
کجا ہستی بتا دے تو کہاں ہےجسے کہتے ہیں بسمل نیم جاں ہے
نیند کودور کرنے کے لیے میں نے خوب قہوہ پیا۔۔۔ تھوڑی دیر کے بعد مجھے نیند کے جھونکے آنے لگے۔ میں نے چاہا کہ ملازم کو خبردار رہنے کی تاکید کرکے خود سو جاؤں مگر دیکھا تو وہ پہلے ہی گہری نیند کے مزے لے رہا تھا۔ میں نے اسے...
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
لارنزد کی لاش کئی روز تک مقدس پہاڑی کی چوٹی پر گڑی صلیب سے جھولتی رہی۔ انہوں نے اسے صلیب پر میخوں سے گاڑنے کی بجائے ایک رسہ لٹکا کر پھانسی دی تھی۔ میخیں مہنگی ہوتی ہیں۔ ایک مرتبہ گاڑی جائیں تو آسانی سے اکھڑتی نہیں۔ ضائع ہو جاتی ہیں۔...
’’مجھے اس سے دس گھنٹے محبت ہوئی تھی صرف دس گھنٹے۔۔۔ اس کے بعد میرا دل خالی ہو گیا۔‘‘...
’’نگو‘‘ چوڑی یہ بھی اچھی طرح جانتی تھی کہ میری قربت سے زیادہ تر دور بھاگنے والی آپی اپنی غیر موجودگی کی تلافی مجھ پر نوٹوں کی بارش برسا کر کرتی تھی اور وہ نوٹ ملازموں کو اٹیرنے کے علاوہ میرے کسی کام نہیں آ سکتے تھے۔ ’’نگو‘‘ مہترانی نے...
’’نہیں امی، آپ چھوٹے چچاکومنع کردیں۔میں ان کی کسی بیٹی سے شادی نہیں کروں گا۔‘‘ اعظم نے فیصلہ کن انداز میں کہا۔ ’’مگرتم ایساٹکاساجواب کیوں دے رہے ہو؟بات کوسمجھوبیٹا۔ تمہارے ابوبھی یہی چاہتے ہیں۔‘‘...
’’ایسی بھی چیزیں ہیں جو اشیاء کے قواعدی نظم میں فٹ نہیں بیٹھتیں۔ لیکن ضروری نہیں ہے کہ یہ معاملات اندھے، ناقابل تصور یا سری Mystical ہوں۔ بس وہ ایسے معاملات ہیں جنھیں کسی علامتی نظم فکر کے ذریعہ ہی تصور کیا جا سکتا ہے، توضیحی اور تفصیلی زبان کے...
جاڑوں میں بھینسوں کے گوبر کی سڑاند بچی کھچی سانی کی بو کے درمیان پھٹے ہوئے گودڑ میں اس سرے سے اس سرے تک جیوہی جیولیٹ جاتے پھٹی ہوئی روئی کے گٹھل اور پرانی بوریاں جسم کے قریب گھسیٹ کر ایک دوسرے میں گھسنا شروع کر دیتے۔ تاکہ کچھ تو...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books