تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बीच"
انتہائی متعلقہ نتائج "बीच"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "बीच"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
biich
बीचبِیچ
باہم ، آپس میں ، (مجازاً) آپس کی بات میں (عموماً "میں" کے ساتھ)
biich kaa
बीच काبِیچ کا
درمیانی
do-biich
दो-बीचدو بِیچ
(تصویر کشی) نقطۂ ماسکہ (کسی بیضوی شکلکا) ، دو مرکز
biich me.n hai
बीच में हैبِیچ میں ہَے
(وہ) ضامن ہے، منصف ہیں، ذریعہ یا واسطہ ہیں ، (فائل جب کسی ہستی کا نام لے کر وہ فقرہ کہتا ہے تو مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہی بیچ میں ہیں یعنی وہی فیسلہ کریں گے یا ذمہ دار ہیں)
مزید نتائج "बीच"
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
اک روز مگر برکھا رت میں وہ بھادوں تھی یا ساون تھا
دیوار پہ بیچ سمندر کے یہ دیکھنے والوں نے دیکھا