aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुबारक"
آبرو شاہ مبارک
1685 - 1733
شاعر
مبارک عظیم آبادی
1896 - 1959
مبارک صدیقی
born.1963
دل ایوبی
born.1929
شیخ ایاز
1923 - 1997
مصنف
سید مبارک شاہ
born.1961
مبارک مونگیری
1914 - 1988
مبارک علی
مبارک شمیم
born.1924
مبارک لون
شیخ ابوالفضل علامی
1551 - 1602
مبارک حیدر
ایرج مبارک
مبارک انصاری
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کوکہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارکمگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
ہم نے تجھے دیکھا نہیں کیا عید منائیںجس نے تجھے دیکھا ہو اسے عید مبارک
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہےہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
بہار کے ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر
'मुबारक'مبارکؔ
pen name
मुबारकمبارک
auspicious, congratulation
शुभान्वित, कल्याणकारी, बाबरकत, भाग्यशील, खुशक़िस्मत, शुभसूचना, खुश- खबरी, किसी खुशी के मौके पर कहा जानेवाला शब्द, धन्यवाद, बधाई, मांगलिक।
خواب سراب
مجموعہ
مغل دربار
تاریخ
برطانوی راج
علماء اور سیاست
کمالات عزیزی
سید کفایت علی کافی
اسلامیات
آخری عہد مغلیہ کا ہندوستان
ہندوستانی تاریخ
جنگل گمان کے
دیوان مبارک ثانی
محمد حبیب علی شاہ چشتی
دیوان
منزل بہ منزل
سیرالاولیا
سید محمد بن مبارک کرمانی
آگہی کا تیشہ
غزل
سخنوران شاہجہانپور
تذکرہ
تاریخ سندھ عرب دور حکومت
جلوۂ داغ
ہمارے بعد جو آئیں انہیں مبارک ہوجہاں تھے کنج وہاں کارخانے ہو گئے ہیں
خدا بخش نے کنگنی سلطانہ کے ہاتھ سے لے لی اور کہا، ’’نہیں جانِ من، انبالہ اب نہیں جائیں گے، یہیں دہلی میں رہ کر کمائیں گے۔ یہ تمہاری چوڑیاں سب کی سب یہیں واپس آئیں گی۔ اللہ پر بھروسہ رکھو۔ وہ بڑا کارساز ہے۔ یہاں بھی وہ کوئی نہ کوئی اسباب بنا ہی دے گا۔‘‘سلطانہ چپ ہورہی، چنانچہ آخری کنگنی ہاتھ سے اتر گئی۔ بُچے ہاتھ دیکھ کر اس کو بہت دکھ ہوتا تھا، پر کیا کرتی، پیٹ بھی تو آخر کسی حیلے سے بھرنا تھا۔
ایسا بننا سنورنا مبارک تمہیں کم سے کم اتنا کہنا ہمارا کروچاند شرمائے گا چاندنی رات میں یوں نہ زلفوں کو اپنی سنوارا کرو
تیری بخشش کے بھروسے پہ خطائیں کی ہیںتیری رحمت کے سہارے نے گنہ گار کیا
جو نگاہ ناز کا بسمل نہیںدل نہیں وہ دل نہیں وہ دل نہیں
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہوتجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
تھی آنسوؤں سے ریش مبارک تمام نمفرط بکا سے خاک پہ جھکتے تھے دم بہ دم
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنایہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books