aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लड़ाई"
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
کیا ہی رضواں سے لڑائی ہوگیگھر ترا خلد میں گر یاد آیا
میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیابرق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
مجھ سے تمہیں نفرت سہی نیر سے لڑائیبچوں کا بھی دیکھا نہ تماشا کوئی دن اور
लड़ाईلڑائی
affray, battle, quarrel, enmity
شمارہ نمبر۔002
سید حامد
لڑائی کا اخبار
تقدیر جو رن میں شب ہفتم اسے لائی خلوت میں اسے بات عمر نے یہ سنائی
یہ کشمیر کی لڑائی بھی عجیب وغریب تھی۔ صوبیدار رب نواز کا دماغ ایسی بندوق بن گیا تھا جس کا گھوڑا خراب ہوگیا ہو۔ پچھلی بڑی جنگ میں وہ کئی محاذوں پر لڑ چکا تھا۔ مارنا اور مرنا جانتا تھا۔ چھوٹے بڑے افسروں کی نظروں میں اس کی بڑی توقیرتھی،...
اس بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہماب کے وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے
دفعتاً جبرا زور سے بھونک کر کھیت کی طرف بھاگا۔ ہلکو کو ایسا معلوم ہوا کہ جانور کا ایک غول اس کے کھیت میں آیا۔ شاید نیل گائے کا جھنڈ تھا۔ ان کے کودنے اور دوڑنے کی آوازیں صاف کان میں آرہی تھیں۔ پھر ایسا معلوم ہوا کہ کھیت میں...
ہم ہی ان کو بام پہ لائے اور ہمیں محروم رہےپردہ ہمارے نام سے اٹھا آنکھ لڑائی لوگوں نے
آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیالصلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی
لاکھ ہوں ہم میں پیار کی باتیںیہ لڑائی ہمیشہ چلتی ہے
اور لاجو ایک پتلی شہتوت کی ڈالی کی طرح، نازک سی دیہاتی لڑکی تھی۔ زیادہ دھوپ دیکھنے کی وجہ سے اس کا رنگ سنولا چکا تھا۔ طبیعت میں ایک عجیب طرح کی بے قراری تھی۔ اس کا اضطرار شبنم کے اس قطرے کی طرح تھا جو پارہ کراس کے بڑے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books