تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "होली"
انتہائی متعلقہ نتائج "होली"
غزل
گلے مجھ کو لگا لو اے مرے دل دار ہولی میں
بجھے دل کی لگی بھی تو اے میرے یار ہولی میں
بھارتیندو ہریش چندر
شعر
گلابی گال پر کچھ رنگ مجھ کو بھی جمانے دو
منانے دو مجھے بھی جان من تیوہار ہولی میں
بھارتیندو ہریش چندر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "होली"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
holii
होलीہولی
ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں
holii karnaa
होली करनाہُولی کَرنا
رک : ہولی کھیلنا نیز (مجازاً) خوشیاں منانا ۔
holii jalnaa
होली जलनाہُولی جَلنا
ہولی جلانا کا لازم، ہولی کے دن نیز بسنت کے موقع پر لکڑیوں کا ڈھیر جلنا
holii banaanaa
होली बनानाہُولی بَنانا
ہولی کا گیت تخلیق کرنا، ہولی کا گیت لکھنا یا ترتیب دینا، ہولی کا گیت جوڑنا نیز ہولی کا راگ بنانا
مزید نتائج "होली"
نظم
ہولی کی بہاریں
جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
اور دف کے شور کھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
نظیر اکبرآبادی
نظم
اردو
یہ نانکؔ کی یہ خسروؔ کی دیاشنکرؔ کی بولی ہے
یہ دیوالی یہ بیساکھی یہ عید الفطر ہولی ہے