aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".lgke"
وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایاموہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
لہکے ہوئے ہیں پھول شفق کےآتش تر چھلکائی ہوئی ہے
لالے کی شاخ ہرگز لہکے نہ پھر چمن میںگر سر پہ سرخ چیرا وہ نونہال باندھے
خوشبو مہکے دنیا لہکےدنیا لہکے گیت سنائے
یوں تو اس راہ میں لہکے کئی آنچل لیکندل پہ وہ رنگ چڑھا ہے کہ اترتا ہی نہیں
ان گل رخوں کی قامت لہکے ہے یوں ہوا میںجس رنگ سے لچکتی پھولوں کی ڈالیاں ہیں
سنتے ہیں کہ چمن مہکے بلبل چہکے بن لہکے ہیںاپنے نشیمن تک جو نہ پہنچی ایسی بہار بہار کہاں
یہ تیرا صرف وہم ہے میں سچ سے بد گماں نہیںہر اک نقیب سچ کا لہکے جھوٹ کے الاؤ میں
لالہ کاری سے رگ جاں کے گلستاں لہکےہر نفس ایک لچکتی ہوئی تلوار تو ہو
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books