تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHaaksii"
انتہائی متعلقہ نتائج "KHaaksii"
مزید نتائج "KHaaksii"
شعر
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
اکبر الہ آبادی
نظم
طلوع اسلام
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا
تو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا