aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aapkii"
آفرین فہیم آفی
born.1998
شاعر
عافی قادری
born.2004
غلام حسین داد عفی عنہ
مدیر
محمد عوفی
مصنف
محمد یعقوب علی عفی
عبدالحمید عفی عنہ
ناشر
محمد میاں عفی
عورتوں کی آدھی عمر تو اپنی عمر کم کرنے میں گزرجاتی ہے۔ ایک ملازمت کے انٹرویو کے دوران انٹرویو لینے والے نے پوچھا، ’’محترمہ! آپ کی عمر؟‘‘ جواب ملا، ’’۱۹سال کچھ مہینے‘‘ پوچھا، ’’کتنے مہینے؟‘‘ جواب ملا، ’’چھیانوے مہینے!‘‘...
شاعری میں منطقی سچائی کی تلاش بالکل بے کار، ہے تخیل کا نصب العین حسن ہے، نہ کہ سچائی۔ اس لئے کسی فنکار کی عظمت کو ظاہر کرنے کے لئے اس کی تخلیقات میں سے وہ اقتباسات پیش نہ کیجئے۔ جو آپ کی رائے میں سائنسی حقائق پرمشتمل ہوں۔...
شوکت تھانوی باغ و بہار طبیعت کے مالک تھے۔ ایک بار بیوی کے ساتھ کراچی جارہے تھے۔ جس ڈبہ میں ان کی سیٹ تھی وہ نچلی تھی۔ اوپر کی سیٹ پرایک موٹے تازے آدمی براجمان تھے۔ شوکت صاحب نے اٹھ کر انہیں غور سے دیکھا پھر چھت کی طرف دیکھ...
آپ نے گھر کا کوئی بہترین کام کردیا تو اس کی داد آپ کی بیوی سے بھی نہیں ملے گی جو آپ سے بہتر کام کی توقع نہیں رکھتی تھی۔...
کئی لڑکیاں ایک سگریٹ کی طرح ہوتی ہیں۔ سگریٹ کو سلگاؤ کش کھینچو، اور منہ کا مزا خراب کرو۔۔۔ مگر وہ لڑکیاں آپ کی خرابی پر بڑی مطمئن ہو جاتی ہیں۔...
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
अपनीاَپْنی
اپنا کی تانیت
अपीاَپی
خود ، خود ہی ، اپنے آپ
अपनी सीاَپنی سی
فارسی
مقدور بھر، بقدر وسعت، تا بہ امکان، اپنی حد تک
अपनी-अपनीاَپْنی اَپْنی
اپنا اپنا جس کی یہ تانیث ہے
آپکی الجھنیں
عمر افضل
تعلیم
اردو نظم اور اس کی قسمیں
ساحل احمد
شاعری تنقید
پریم چند اور ان کی افسانہ نگاری
محمد اکبرالدین صدیقی
افسانہ تنقید
اردو کی معروف خواتین افسانہ نگار اور ان کی خدمات
نعیم انیس
مقالات/مضامین
حافظ محمود شیرانی اور ان کی علمی و ادبی خدمات
مظہر محمود شیرانی
تنقید
مطبخ یوسفی
دستر خوان
اپنی شخصیت کو پرکشش بنائیں
ڈیل گارنیگی
فرائیڈ اور اس کی تعلیمات
سی اے قادر
اپنی تلاش میں
کلیم الدین احمد
خود نوشت
مغل دربار کی گروہ بندیاں اور ان کی سیاست
ستیش چندر
تاریخ
اختر شیرانی اور اس کی شاعری
اختر شیرانی
انتخاب
اردو املا اور اس کی اصلاح
ابو محمد سحر
زبان
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی اور ان کی علمی خدمات
ڈاکٹر ثریا ڈار
بچوں کے شاعر اسماعیل میرٹھی
نصرت شمسی
شرح
تذکرہ پٹھانوں کی اصلیت اور ان کی تاریخ
روشن خان
عالمی تاریخ
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
وہ اپنی راہ چل پڑیمیں اپنی راہ چل دیا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوںاگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
خوش رہے تو کہ زندگی اپنیعمر بھر کی امیدواری ہے
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
اس طرح اپنی خامشی گونجیگویا ہر سمت سے جواب آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books