aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "armaghan e asif asif ali ebooks"
وہ کہ جانے کس لاڈ بھرے لمحے گگا کہہ کر پکاراگیا تھااس سمے موت کے گھیرے میں کھڑا ہانپ رہا تھا۔وہ کھڑے کانوں دور سے آتی موت کی سرگوشیاں سن رہا تھا اور جبلی طور پر جان رہا تھا کہ اس کی جانب سے کسی بھی غیر محتاط جنبش کا انتظار کیا جا رہا ہے تاکہ اس پر پل پڑنے کیلئے اس کی جائے موجودگی کا ٹھیک ٹھیک اندازہ لگایا جا سکے۔
زیست میں کوشش ناکام سے پہلے پہلےسوچ آغاز کو انجام سے پہلے پہلے
بدل کے ہم نے طریقہ خط و کتابت کاچھپا لیا ہے زمانے سے راز الفت کا
(طربیہ خداوندی جدید۔۲)میرا دس بائی بارہ فٹ کا کمرہ کہ ایک بےدیوار حجرہ ہائے ہفت بلا ہے خاصے کی چیز ہے۔ تم اسے معلوم کائنات کا منی ایچر بھی کہہ سکتے ہو کہ یہاں کیا نہیں جس کی چاہ کی جائے۔ کون ایسی سزا ہے جو میری مدارات کو موجود نہیں اور کون ایسامن بھاواں عذاب ہے جو میری دل بستگی کو پیش ازخدمت نہیں۔
تبدیلیٔ ماحول تو دشوار نہیں ہےلیکن دل انساں ابھی بیدار نہیں ہے
ارمغان آصف
آصف علی
مجموعہ
دیوان آصف سابع نظام حیدرآباد
نواب آصف علی بہادر
دیوان
دیوان آصف سابع نظام حیدرآباد
ادبیات آصف سابع
میرعثمان علی خاں
انتخاب
دیار آرزو
آصف علی آصف
آئینۂ جمہوریت
محمد آصف علی
قانون / آئین
شمع مالوہ
آئین جمہوریت
دستور
ارمغان آصفی
مولوی محمد عبد الغنی
میراث عارف
سید عارف علی عارف
شاعری
ارمغان
محمد عبدالغنی خان غنی
قصیدہ
دھوپ سر سے گزرنے والی ہےزندگی شام کرنے والی ہے
دشمنی مجھ سے آ نبھا تو سہیمیری حالت پہ مسکرا تو سہی
موتیوں سے منہ ترا بھرنا جلیلؔآصف عالی گہر کا کام ہے
دعائیں مانگ کے دل کو قرار رہتا ہےترے کرم کا ہمیں انتظار رہتا ہے
چھوڑ کر تیری مٹی کدھر جائیں گےاے وطن تجھ میں اک دن بکھر جائیں گے
وہ حسن ہے وہ حسن بے مثال ہے کمال ہےیہ عشق ہے یہ عشق لازوال ہے کمال ہے
عمر کی دھوپ ڈھلنے والی ہےزندگی شام کرنے والی ہے
خستہ دل ہیں نہ ہمیں اور ستانا لوگوذکر اس کا نہ زباں پر کبھی لانا لوگو
''رشتے، چاہت، شہرت، دولتتیرے لیے سب بے مایہ
یہ سچ ہے تم جہاں ہو وہ جگہ جنت کی مانند ہےوہاں کے نقرئی دن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books