aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baab-e-qafas"
باب قفس کھلنے کو کھلا ہےباہر بھی تو دام بچھا ہے
آیا نہیں یقین بہت دیر تک ہمیںاپنے ہی گھر کا در ہے یہ باب قفس نہیں
آ ہی جائے گی سحر مطلع امکاں تو کھلانہ سہی باب قفس روزن زنداں تو کھلا
ان سے بہار و باغ کی باتیں کر کے جی کو دکھانا کیاجن کو ایک زمانہ گزرا کنج قفس میں رام ہوئے
پر کاٹ کے وہ باب قفس کھول رہا ہےایسا بھی نہیں ہے کہ رہائی نہیں دیتا
बाब-ए-क़फ़सباب قفس
door of a cage
تشریح الکافر
محمد عبدالرحیم سلیم
اسلامیات
قتل و غارت کھلی فضا کا نصیبایسا خطرہ کوئی قفس میں نہیں
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
وا باب قفس اور ہوں میں باب قفس پرجیسے کہ اڑا لی پر پرواز کسی نے
آپ کھل جائے گا یہ باب قفس اے ہم نشیںدل میں پیدا جرأت پرواز ہونا چاہئے
میرے جیون کی ڈائری میں لکھاباب قسمت مٹا گیا اک شخص
کھلا ہے باب قفس تو اس پر خوشی کا اظہار کر رہے ہوملی ہے جس کو رہائی محروم بال و پر ہے ستم تو یہ ہے
حسن کے باب میں اکبرؔ کی سند کافی ہےہم بھی ہر اک بت کمسن کو پری کہتے ہیں
کچھ سوچ کے وہ باب قفس کھول رہا ہےکل تک تھی گراں جس پہ مری جنبش پر بھی
آئے ہیں دن بہار کے صیاد کہہ رہاطائر قفس میں باغ کے گھبرائے جاتے ہیں
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books