تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baqiyat e shibli shibli nomani ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "baqiyat e shibli shibli nomani ebooks"
مزید نتائج "baqiyat e shibli shibli nomani ebooks"
نظم
عدل فاروقی کا ایک نمونہ
ایک دن حضرت فاروقؓ نے منبر پہ کہا
کیا تمہیں حکم جو کچھ دوں تو کرو گے منظور
شبلی نعمانی
نظم
علمائے زندانی
مساجد کی حفاظت کے لیے پولس کی حاجت ہے
خدا کو آپ نے مشکور فرمایا عنایت ہے
شبلی نعمانی
نظم
مولویوں کا شغل تکفیر
اک مولوی صاحب سے کہا میں نے کہ کیا آپ
کچھ حالت یورپ سے خبردار نہیں ہیں
شبلی نعمانی
نظم
عدل جہانگیری
قصر شاہی میں کہ ممکن نہیں غیروں کا گزر
ایک دن نورجہاں بام پہ تھی جلوہ فگن