aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e meer hasan meer hasan ebooks"
جان و دل ہیں اداس سے میرےاٹھ گیا کون پاس سے میرے
اتنے آنسو تو نہ تھے دیدۂ تر کے آگےاب تو پانی ہی بھرا رہتا ہے گھر کے آگے
اظہار خموشی میں ہے سو طرح کی فریادظاہر کا یہ پردہ ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
مت پونچھ ابروئے عرق آلود ہاتھ سےلازم ہے احتیاط کہ ہے آب دار تیغ
دیوان میر حسن
میر حسن
دیوان
حسرتؔ موہانی
انتخاب کلام میر حسن
انتخاب
تذکرہ شعرائے اردو
تذکرہ
مثنویات میر حسن
مثنوی
ترجمہ
علامہ اقبال کے استاد شمس العلماء مولوی سید میر حسن
سید سلطان محمود حسین
سوانح حیات
مثنویات حسن
بہ نوطرزمرصع
مولوی میر حسن
تذکرہ شعرائے ہندی
شمس العلماء مولوی سید میر حسن
مثنوی سحر البیان
مجموعۂ لطائف
محمد میر حسن
حکایات
شعرائے اردو
نبی کون یعنی رسول کریمنبوت کے دریا کا در یتیم
فائدہ آنے سے ایسے آ کے پچھتائیں ہیں ہماٹھ گئے جب یاں کے گزرے آہ تب آئیں ہیں ہم
درد کرتا ہے تپ عشق کی شدت سے مراسر جدا سینہ جدا قلب جدا شانہ جدا
ظلم کب تک کیجئے گا اس دل ناشاد پراب تو اس بندہ پہ ٹک کیجے کرم بندہ نواز
ہے دھیان جو اپنا کہیں اے ماہ جبیں اورجانا ہے کہیں اور تو جاتا ہوں کہیں اور
کوچۂ یار ہے اور دیر ہے اور کعبہ ہےدیکھیے عشق ہمیں آہ کدھر لاوے گا
نگہ سے چشم سے ناز و ادا سےخدا محفوظ رکھے ہر بلا سے
مت بخت خفتہ پر مرے ہنس اے رقیب توہوگا ترے نصیب بھی یہ خواب دیکھنا
صنم پاس ہے اور شب ماہ ہےیہ شب ہے کہ اللہ ہی اللہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books