aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-mah-e-chaar-dah"
چکور حسن مہ چار دہ کو بھول گیامراد پر جو ترا عالم شباب آیا
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے
چار سو سیل سپاہ مہ و اختر تیراسرحد شب سے گزرتا ہوا لشکر تیرا
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے محبوب مرا اچھا بہت اچھا ہے
تاب کیا ماہ چار دہ کو جو ٹکاس پری سے دو چار ہووے گا
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
حبُّ الوطنی ایک بلند اور خوبصورت جذبہ ہے۔ شاعری میں اس جذبے کو مختلف انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ شاعروں نے اس کے بعض ایسے پہلوؤں کو ہمارے سامنے رکھا ہے جن پر ہم عموماً توجہ نہیں دیتے۔ آپ ان اشعار میں اس جذبے کی مختلف صورتیں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
مولد شریف مع فضائل چار یار
نا معلوم ایڈیٹر
ماہ خورشید در کیمیا
دارا شکوہ
مخطوطات
دم چار یار
علی حسین چریاکوٹی
دیوان ثانی در مدح اکمل الاولیاٰٰء جناب محبوب سبحانی
نامعلوم مصنف
دیوان
قصیدہ در مدح امیر
نواب مرزا والا جا بہادر
قصیدہ
قصائد در مدح نواب حامد علی خان
امین الدین برہم
مسدس درمدح سید ہمایوں مرزا
سید اعظم اللہ حسینی اطہر
مسدس
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار ماہ
اشتیاق سعید
سوانح حیات
حصن حصین
نور محمد
اسلامیات
راماین آنند پرکاش
تلسی داس
ہندو ازم
فہرست چاپ ہائے آثار سعدی در شبہ قارہ
سید عارف نوشاہی
اشاریہ
من اے میر امم داد از تو خواہم
غلام علی چودھری
تصانیف احمدیہ، حصہ-001
سر سید احمد خاں
تصانیف احمدیہ حصہ اول، جلد-001
مہتاب داغ مع ضمیمہ یادگار داغ
داغؔ دہلوی
غزل
ہے چار شنبہ آخر ماہ صفر چلورکھ دیں چمن میں بھر کے مئے مشکبو کی ناند
ہوتے ہی صبح آہ گیا ماہ چار دہثابت ہوا مجھے کہ نمک ہے عدوئے شیر
سمندروں سے مہ چار دہ کا کھیل ہے کیاکوئی کھلاڑی کوئی مہ لقا ہی طے کرے گا
صدقے چکور ہوتے ہیں رخسار یار کےوہ ماہ چار دہ مہ تاباں ہے ان دنوں
ٹک رات اس کے منہ سے ہوا تھا مقابلہپھر ماہ چار دہ کو جو دیکھا تو گھٹ گیا
آسماں روئے زمیں ہے یار ماہ چار دہحلقۂ احباب گرد اس کے ہے ہالہ ماہ کا
مہ چار دہ کا عالم میں دکھاؤں گا فلک کواگر اس نے پردہ منہ سے شب ماہتاب الٹا
تم ہو مہ چار دہ چار قدم رکھ کے آجبدر فلک قدر کی قدر گھٹانے چلو
انساں کا ہاتھ ان کی طرف بھی دراز ہےپاکیزگیٔ حسن مہ و کہکشاں کی خیر
خود فروشی کو جو نکلا وہ عزیز عالمنرخ حسن مہ کنعاں سر بازار گھٹا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books