aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imtihaan-e-tabaa"
انجمن اتحاد طلبہ گورمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹوٹ، کراچی
ناشر
جو امتحان طبع کرے اپنا اے ظفرؔتو کہہ دو اس کو طور پہ تو اس غزل کے چل
لیا تھا اس زمیں میں امتحان طبع یاروں سےکئے موزوں یہ ہم نے اے نسیمؔ اشعار چٹکی میں
کچھ سادگیٔ طبع تھی کچھ مصلحت کا جبرکانٹوں کو پوجتے رہے باغ و بہار لوگ
اک امتحان وفا ہے یہ عمر بھر کا عذابکھڑا نہ رہتا اگر زلزلوں میں کیا کرتا
ایک ہم ہیں جو رہے تابع فرماں ہو کرایک تم ہو جو عبث فتنہ و شر تک پہنچے
طبع موزوں میں اگر زور بیاں بھی ہوتاہم بھی اوروں کی طرح شعلہ بداماں ہوتے
تابکے شوکت اجداد پہ یہ ناز و غرورخواب غفلت سے اٹھو وقت کے تیور دیکھو
کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاع دلکیا اس سے بڑھ کے اور بھی کوئی ہے امتحاں
چلتے ہیں کوئے یار میں ہے وقت امتحاںہمت نہ ہارنا دل بیمار دیکھنا
کیوں نہ زور طبع سب احباب دکھلائیں حبیبؔامتحان حسن نظم یک دگر شیشہ میں ہے
منزل حیرت میں لایا امتحان تاب دیددیکھیے لے جائے گی اب دل کی حیرانی کہاں
اپنی ہی ازرہ تفنن طبعدھجیٔ نام و ننگ اڑائی تھی
جور گردوں سے جو مرنے کی بھی فرصت مل جائےامتحان دم جاں پرور عیسی کر لوں
کوئی دیکھے یہ مرا عالم جولانی طبعجس طرح آب رواں آپ روانی مانگے
منظور امتحان دل عشق باز ہےاب اپنے واسطے بھی تو صبر آزما ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books