تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhukiye"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhukiye"
مزید نتائج "jhukiye"
غزل
جو اٹھی تو صبح دوام تھی جو جھکی تو شام ہی شام تھی
تری چشم مست میں ساقیا مری زندگی کا نظام ہے
جگر مراد آبادی
غزل
وہ جس کے شانے پہ ہاتھ رکھ کر سفر کیا تو نے منزلوں کا
تری گلی سے نہ جانے کیوں آج سر جھکائے گزر گیا وہ
ناصر کاظمی
غزل
اسرار الحق مجاز
نظم
متاع غیر
تو کہیں بھی ہو ترے پھول سے عارض کی قسم
تیری پلکیں مری آنکھوں پہ جھکی رہتی ہیں