aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paro ali jawwad zaidi ebooks"
علی جواد زیدی
1916 - 2004
شاعر
مسعود صاحب میرے استاد تھے، میرے بزرگوں کے دوست تھے، بعض ادبی امور میں رہنما تھے، پھر بھی میں نہیں کہہ سکتا کہ میں ان کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔ میں ان سے زیادہ ان کے بھائی آفاق کو جانتا ہوں جن سے میری ملاقات مسعود صاحب ہی کے ذریعے سے ہوئی۔ دراصل مسعود صاحب کو بہت قریب سے جاننا مشکل بھی تھا۔ وہ کم آمیز ہونے کی حدتک گوشہ نشین تھے۔ وقت کا کافی حصہ بہ...
جب چھیڑتی ہیں ان کو گمنام آرزوئیںوہ مجھ کو دیکھتے ہیں میری نظر بچا کے
نیا مے کدے میں نظام آ گیااٹھیں بندشیں اذن عام آ گیا
مرے ہاتھ سلجھا ہی لیں گے کسی دنابھی زلف ہستی میں خم ہے تو کیا غم
نظارۂ جمال کی فرصت کہاں ملیپہلی نظر نظر کی حدوں سے گزر گئی
تاریخ مشاعرہ
شاعری تنقید
مثنوی نگاری
دو ادبی اسکول
تنقید
دہلوی مرثیہ گو
زبان و ادب
آپ سے ملئے
خاکے/ قلمی چہرے
میر انیس
تاریخ ادب کی تدوین
تاریخ
کمال ابوالکلام
ہم قبیلہ
اسلامی ترقی پسندی
A History Of Urdu Literature
اترپردیش میں اردو مرثیہ نگاری
مرثیہ تنقید
وضاحت حسین رضوی
مونوگراف
مونس شب رفیق تنہائیدرد دل بھی کسی سے کم تو نہیں
یہ دشمنی ہے ساقی یا دوستی ہے ساقیاوروں کو جام دینا مجھ کو دکھا دکھا کے
عیش ہی عیش ہے نہ سب غم ہےزندگی اک حسین سنگم ہے
آنکھوں میں اشک بھر کے مجھ سے نظر ملا کےنیچی نگاہ اٹھی فتنے نئے جگا کے
ایک تمہاری یاد نے لاکھ دیے جلائے ہیںآمد شب کے قبل بھی ختم سحر کے بعد بھی
دبی آواز میں کرتی تھی کل شکوے زمیں مجھ سےکہ ظلم و جور کا یہ بوجھ اٹھ سکتا نہیں مجھ سے
گو وسیع صحرا میں اک حقیر ذرہ ہوںرہروی میں صرصر ہوں رقص میں بگولا ہوں
جن حوصلوں سے میرا جنوں مطمئن نہ تھاوہ حوصلے زمانے کے معیار ہو گئے
گفتگو کے ختم ہو جانے پر آیا یہ خیالجو زباں تک آ نہیں پایا وہی تو دل میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books