aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "payaamii kaam yaab aae na aae"
پیامی کامیاب آئے نہ آئےخدا جانے جواب آئے نہ آئے
امید دید کام آئے نہ آئےسحر آئی ہے شام آئے نہ آئے
اے جان آرزو وہ قیامت سے کم نہ تھےکاٹے ترے بغیر جو غربت میں چار دن
اکھڑی اکھڑی بات کرے ہے بھول کے اگلا یاراناکون ہو تم کس کام سے آئے؟ ہم نے نہ تم کا پہچانا
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
رفتگاں کی یاد سے کسے چھٹکارا مل سکتا ہے ۔ گزرے ہوئے لوگوں کی یادیں برابر پلٹتی رہتی ہیں اور انسان بے چینی کے شدید لمحات سے گزرتا ہے ۔ تخلیقی ذہن کی حساسیت نے اس موضوع کو اور بھی زیادہ دلچسپ بنا دیا ہے اور ایسے ایسے باریک احساسات لفظوں میں قید ہوگئے ہیں جن سے ہم سب گزرتے تو ہیں لیکن ان پر رک کر سوچ نہیں سکتے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اپنے اپنے رفتگاں کی نئے سرے سے بازیافت کیجئے ۔
اردو نعت کی دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نعت کے بہترین مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
بدن کی کل
اے۔ این۔ طیش
طب
حمد و نعت عزیز
عزیز یار خان
نعت
شمارہ نمبر-000
حکیم محمد سعید دہلوی
پیامی، یونیسکو
Mar 1980پیامی، یونیسکو
Aug 1979پیامی، یونیسکو
Oct 1985پیامی، یونیسکو
Jun 1981پیامی، یونیسکو
May, Jun 1980پیامی، یونیسکو
Sep 1981پیامی، یونیسکو
Jun 1979پیامی، یونیسکو
Sep 1980پیامی، یونیسکو
Jul 1979پیامی، یونیسکو
Mar 1979پیامی، یونیسکو
Dec 1980پیامی، یونیسکو
اک امتحان وفا ہے یہ عمر بھر کا عذابکھڑا نہ رہتا اگر زلزلوں میں کیا کرتا
بسملؔ حریم حسن میں ہیں کامیاب شوقجوش شباب و رنگ رخ آتشیں سے ہم
بدلے بہار لالہ و گل نے ہزار رنگلیکن جمال دوست کا عالم نہ ہو سکی
چلو پی لیں کہ یار آئے نہ آئےیہ موسم بار بار آئے نہ آئے
جب اچھے تھے دن رات کم یاد آئےبرا وقت آیا تو ہم یاد آئے
پلٹ کے آئے نہ آئے کوئی سنے نہ سنےصدا کا کام فضاؤں میں گونجتے تک ہے
علاج اخترؔ ناکام کیوں نہیں ممکناگر وہ جی نہیں سکتا تو مر تو سکتا ہے
زندگی کے خاکۂ سادہ کو رنگیں کر دیاحسن کام آئے نہ آئے عشق کام آ ہی گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books