aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruu-ba-ruu"
بی۔ آر سود
مصنف
آر۔ بی۔ سیٹھ پردیپ
جی۔ آر۔ بٹ
بی آر کشیپ
آر بی ایس بھنڈاری
آر. بی. پبلیکیشنز، نئی دہلی
ناشر
آر ۔ بی لیلی مجنوں تھیٹریکل کمپنی
فطرت کو خرد کے روبرو کرتسخیر مقام رنگ و بو کر
آگے بڑھوں تو زرد گھٹا میرے روبروپیچھے مڑوں تو گرد سفر میرے سامنے
خیال یار کو ہر وقت روبرو رکھناہمارا کام ہے زخموں سے گفتگو رکھنا
تمہیں جب روبرو دیکھا کریں گےیہ سوچا ہے بہت سوچا کریں گے
बू بُو
(مجازاً) بھنک ، سن گن ، رارز ، بھید (بیشتر ، ’تک، کے ساتھ)
فارسی
हू-हा करना ہُو ہا کَرنا
شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا
हू-हा होना ہُو ہا ہونا
رک : ہوہا کرنا (رک) کا لازم
जू-ए-बार جُوئے بَار
(بروزن کوہسار)، وہ مقام جہاں نہریں بہت ہوں وہ بڑی نہر کئی نہروں سے بنی ہو، نہروں سے مل کربننے والی نہر، بڑی نہر، نہر
رو بہ رو
کمار پاشی
شاعری
روبرو
محمد شکیل اختر
انٹرویو
چہرہ بچہرہ روبرو
جمیلہ ہاشمی
ناول
نذیر فتح پوری۔ روبرو
شمشاد جلیل شاد
وید مہتہ
ترجمہ
چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو
اطہر پرویز
عثمان جوہری
امین الدین شجاع الدین
صحافت
راجیش آنند اسیر
كتابوں كے روبرو
اعجاز علی ارشد
دیویندر اسر مستقبل کے روبرو
عمران عراقی
تحقیق و تنقید
ستیہ پال آنند
ہمارے عہد کا ادب: مستقبل کے روبرو
دیوندر اسر
حرف تمنا جسے کہہ نہ سکیں روبرو
انیس عائشہ
روبرو کر کے کبھی اپنے مہکتے سرخ ہونٹایک دو پل کے لیے گلدان کر دے گا مجھے
اک نقش خیال رو بہ رو ہےجو کچھ ہے یہ کچھ نہیں ہے تو ہے
خدائی رو بہ رو ہوگی دلوں کے راز کھولیں گےشعوری گفتگو ہوگی دلوں کے راز کھولیں گے
صد جلوہ رو بہ رو ہے جو مژگاں اٹھائیےطاقت کہاں کہ دید کا احساں اٹھائیے
گیا وہ خواب حقیقت کو روبرو کر کےبہت اداس ہوں میں ان سے گفتگو کر کے
ہم نے دیکھا ہے روبرو ان کےآئینہ آئینہ نہیں ہوتا
روبرو آنا چھپانا چھوڑ دےلن ترانی کا سنانا چھوڑ دے
آرزوئیں نارسائی روبرو میں اور توکیا عجب قربت تھی وہ بھی میں نہ تو میں اور تو
رو بہ رو ہیں وہ دیکھتا کیا ہےحال دل کہہ دے سوچتا کیا ہے
پھر کے نگاہ چار سو ٹھہری اسی کے روبرواس نے تو میری چشم کو قبلہ نما بنا دیا
آئینۂ خیال ترے روبرو کریںجتنی شکایتیں ہیں سبھی دو بدو کریں
آئینہ روبرو ہے شکستہ کھڑا ہوں میںدنیا سمجھ رہی ہے کہ سب سے بڑا ہوں میں
روبرو تیرے بہت دیر بٹھایا گیا میںوجد میں آیا نہیں وجد میں لایا گیا میں
جب رکھا اس نے کل روبرو آئنہرقص کرنے لگا چار سو آئنہ
اللہ رے بے خودی کہ ہم ان کے ہی رو بہ روبے اختیار انہی کو پکارے چلے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books