تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "suraj"
انتہائی متعلقہ نتائج "suraj"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
suuraj
सूरजسُورَج
وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظام شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر
suurat
सूरतسوُرَت
قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب
suraa
सुराصُرا
بے ملاوٹ ، خالص ، صراح.