تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tashbiih"
انتہائی متعلقہ نتائج "tashbiih"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tashbiih
तश्बीहتَشْبِیہ
عربی
ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں
tashbii
तश्बीتَشْبی
(رک) تشبیہ.
tashbiihii
तश्बीहीتَشْبِیہی
. (مسیحی) خدا کو انسانی شکل سے تشبیہ دینے یا متصف کرنے کا عقیدہ رکھنے والا ، انگ : Anthropomorphist کا ترجمہ (English Urdu Dictionary of chirstian Terminology).




