aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tishnagi"
حلقۂ تشنگان ادب، نئی دہلی
ناشر
تشنگی میں لب بھگو لینا بھی کافی ہے فرازؔجام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو
شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہیاس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا
وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرےتشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح
یہ دل کی تشنگی ہے یا نظر کی پیاس ہے ساقیہر اک بوتل جو خالی ہے بھری معلوم ہوتی ہے
آج بھی تشنگی کی قسمت میںسم قاتل ہے سلسبیل نہیں
तिश्नगीتِشْنَگی
فارسی
پیاس
प्यास की तिश्नगीپِیاس کی تِشْنَگی
بہت زیادہ پیاس، پیاس کی شدت
موج موج تشنگی
عالم تاب تشنہ
تشنگی کا سفر
حمایت علی شاعر
نظم
تشنگی
مینو بخشی
مجموعہ
سحر رامپوری
رشید اختر ندوی
ناول
تشنگی رخت سفر
اسحٰق خضر
غزل
شعلۂ تشنگی
جاوید وششٹ
سید پرویز
تشنگی ہوتے ہوئے
ریاض حنفی
خالد علوی
قیوم خضر
زاہد مختار
شہزاد معصومی
یوگندر بہل تشنہ
افسانہ
جاوید یزدانی
یہ تشنگی ہے کے ان سے قریب رہ کر بھیحفیظؔ یاد انہیں بار بار ہم نے کیا
اس کوئے تشنگی میں بہت ہے کہ ایک جامہاتھ آ گیا ہے دولت بیدار کی طرح
پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگیساقی نے جیسے پیاس ملا دی شراب میں
ملے تو ہم آج بھی ہیں لیکننہ میرے دل میں وہ تشنگی تھی
سمجھا کہ تشنگی سے جو صدمے گزرتے ہیںاس وقت بد دعا مجھے شبیر کرتے ہیں
ساقیا تشنگی کی تاب نہیںزہر دے دے اگر شراب نہیں
زبانہ زن تھا جگر سوز تشنگی کا عذابسو جوف سینہ میں دوزخ انڈیل لی میں نے
بس تشنگی کی آنکھ سے دیکھا کرو انہیںدریا رواں دواں ہیں چمکتے سراب کے
اسی سے جلتے ہیں صحرائے آرزو میں چراغیہ تشنگی تو مجھے زندگی سے پیاری ہے
الگ بیٹھے تھے پھر بھی آنکھ ساقی کی پڑی ہم پراگر ہے تشنگی کامل تو پیمانے بھی آئیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books