aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaada-vafaa"
وفا یزدان منش
مصنف
کیوں پشیماں ہو اگر وعدہ وفا ہو نہ سکاکہیں وعدے بھی نبھانے کے لئے ہوتے ہیں
وہ کریں گے وصل کا وعدہ وفارنگ گہرے ہیں ہماری شام کے
ان کا وعدہ وفا نہیں ہوتادل کہ پھر بھی خفا نہیں ہوتا
خلاف وعدہ بہت ہوئے ہو کوئی تو وعدہ وفا کرو ابملا کے آنکھیں دروغ کہنا کہاں تلک کچھ حیا کرو اب
جیسے کسی سے وصل کا وعدہ وفا ہوایوں صبح دم چراغ سے شعلہ جدا ہوا
वादा-वफ़ाوعدہ وفا
punctual, true to one's words
ہونہ گر وعدہ وفا
شفیق ندوی
مجموعہ
بے وفا کہنے کی شکایت ہےتو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا
جہاں گئے یہی دیکھا کہ لوگ مرتے ہیںیہی سنا کہ وہ وعدہ وفا نہیں کرتے
لذت انتظار ہی نہ رہےکہیں وعدہ وفا نہ ہو جائے
اس نے چھیڑا تھا مجھے تم جان دوگے کب ہمیںکہہ دیا میں نے بھی جب وعدہ وفا ہو جائے گا
حشر کے دن کی رات ہو کہ نہ ہواپنا وعدہ وفا کرے کوئی
اے فنا میری میت پہ کہتے ہیں وہآپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا
اپنے پہلو میں تجھے دیکھ کے حیرت ہے مجھےخرق عادت ہے ترا وعدہ وفا ہو جانا
اے فناؔ میری میت پہ کہتے ہیں وہآپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا
کبھی کوئی وعدہ وفا نہ کر یوں ہی روز روز بہانہ کرتو فریب دے کے چلا گیا ترا اعتبار نہیں گیا
موت ہے وعدہ وفا کرنے کا ناماک حیات نو کا ہے آغاز دوست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books