تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मन-सागर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "मन-सागर"
شعر
ساقی مے ساغر پیمانہ میرے بس کی بات نہیں
صرف انہی سے دل بہلانا میرے بس کی بات نہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
آنکھ تمہاری مست بھی ہے اور مستی کا پیمانہ بھی
ایک چھلکتے ساغر میں مے بھی ہے اور مے خانہ بھی