aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yakjaa"
ریزہ ریزہ کر دیا جس نے مرے احساس کوکس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ کر
جتنے بکھرے ہوئے کاغذ ہیں وہ یکجا کر لےرات چپکے سے کہا آ کے ہوا نے ہم سے
اپنی یادیں اس سے واپس مانگ کرمیں نے اپنے آپ کو یکجا کیا
جو بھی یکجا ہے بکھرتا نظر آتا ہے مجھےجانے یوں ہے بھی کہ ایسا نظر آتا ہے مجھے
جی چاہے گا جس کو اسے چاہا نہ کریں گےہم عشق و ہوس کو کبھی یکجا نہ کریں گے
کوئی تنہائی کا گوشہ کوئی کنج عافیتعاشق و معشوق یکجا ہوں کہاں اے آسماں
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافلمجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانااور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
ہم عشق میں ہیں فرد تو تم حسن میں یکتاہم سا بھی نہیں ایک جو تم سا نہیں کوئی
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھےبے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
اے صبا میں بھی تھا آشفتہ سروں میں یکتاپوچھنا دلی کی گلیوں سے مرا نام کبھی
گئی یک بہ یک جو ہوا پلٹ نہیں دل کو میرے قرار ہےکروں اس ستم کو میں کیا بیاں مرا غم سے سینہ فگار ہے
مجھ کو لے ڈوبا ترا شہر میں یکتا ہونادل بہل جاتا اگر کوئی بھی تجھ سا ہوتا
یک بہ یک نام لے اٹھا میراجی میں کیا اس کے آ گیا ہوگا
مرے حریف مری یکہ تازیوں پہ نثارتمام عمر حلیفوں سے جنگ کی میں نے
وحدہ لا شریک کی ہے قسماے صنم تم بتوں میں یکتا ہو
خود بہ خود یک بہ یک چلے آئےمیں تو آنکھیں تلک بچھا نہ سکا
یک بیک جاں سے گزرنا تو ہے آساں انجمؔقطرہ قطرہ کئی قسطوں میں پگھل کر دیکھیں
یکہ الٹ کے رہ گیا گھوڑا بھڑک گیاکالی سڑک پہ چاند سا چہرہ چمک گیا
آج اس انداز سے تم نے مجھے آواز دییک بیک مجھ میں خیال آیا کہ ہاں میں بھی تو ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books