aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",GRy"
یہ مرا پیام کہنا تو صبا مودبانہکہ گزر گیا ہے پیارے تجھے دیکھے اک زمانہ
میں جیسے نالے کرتا ہوں ان کے خیال میںگائے تو اس طرح سے گویا خیالیا
کوئی مجھ کو کیوں گائےدرد بھرا اک نغمہ ہوں
جو گیت گائے تھے مل کر ابھی ہیں یاد مجھےمحبتوں کا وہی رکھ رکھاؤ ہے اب تک
میرے رنگین شعروں کو پرویزؔمجھ سے چھپ کر وہ گائے جاتے ہیں
بھینس گائے بھی جب کہ بکتی ہےموتی ہیروں کے مول اے بھائی
شاعر نظام زندگی ترتیب دیں اگرہر ایک دن منائیں گے تہوار قہقہہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books