تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "انتظار"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "انتظار"
غزل
صبا اکبرآبادی
غزل
ترے ہاتھ سے میرے ہونٹ تک وہی انتظار کی پیاس ہے
مرے نام کی جو شراب تھی کہیں راستے میں چھلک گئی
بشیر بدر
غزل
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو
کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو