تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بدل"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "بدل"
غزل
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
غزل
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی