aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جلن"
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہےاس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتیاب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
پوچھا کہ دوزخ کی جلن بولے کہ سوز دل تراپوچھا کہ جنت کی پھبن بولے طرح داری مری
کبھی تو ایسا بھی ہو کہ لوگوں کی بات سن کرمری طرف تم رقابتوں کی جلن میں آؤ
تو ادھر کیسے ارے چاندنی صورت والےیہ وہ دھندا ہے جو آنکھوں میں جلن چاہتا ہے
میری آنکھوں کے سمندر میں جلن کیسی ہےآج پھر دل کو تڑپنے کی لگن کیسی ہے
صبح کے درد کو راتوں کی جلن کو بھولیںکس کے گھر جائیں کہ اس وعدہ شکن کو بھولیں
انتظار آشنا آنکھوں کی جلنتیری آنکھوں کے کنول چاہتی ہے
واعظ کو یہ جلن ہے شاید کہ فربہی سےرہتا ہے حوض ہی میں اکثر پڑا مگر سا
انصاف محبت سچائی وہ رحم و کرم کے دکھلاوےکچھ کہتے زباں شرماتی ہے پوچھو نہ جلن میرے دل کی
اندر باہر ایک خموشی ایک جلن بے چینی سےکس کو ہم بتلائیں آخر یہ سب کیسا لگتا ہے
تھم رہے آنسو رہی دل میں جلننم رہیں آنکھیں کلیجہ تر رہا
صاف دکھتی تھی جلن آنکھوں میںپھر بھی ہونٹوں پہ فضائل میرے
کوئی تو شخص ہو جی جان سے چاہیں جس کوکوئی تو جان تصور ہو کہ جس کے ہو لیں
انجام کیا ہو داغ محبت کا دیکھیےسینے میں ابتدا سے جلن انتہا کی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books